افغان طلبا نے دُنیا کو حیران کرنے والی سُپر کار کیسے بنائی
اگر آپ کو سپر کار بنانے والے ملکوں کے نام گنوانے پڑیں تو شاید آپ افغانستان کا نام بھی نہ لیں لیکن افغان سپر کاروں کے شوقینوں اور انجینئروں کی ایک ٹیم نے ایسا ہی کیا ہے جی ہاں ، پڑوسی ملک افغانستان میں سپر کار کے شوقین افراد اور انجینئرز کی ایک ٹیم،…
وہ ممالک, جہاں پاکستانی طلبا اعلٰی تعلیم کے حصول کے لیے جا سکتے ہیں
اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے پاکستانیوں کی بڑی تعداد دوسرے ممالک کا رخ کرتی ہے اور ماہرین کے مطابق ان طلبا کی اکثریت تعلیم کے لیے برطانیہ جاتی ہے جبکہ اس کے بعد پاکستانی طلبا امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، سویڈن، ڈنمارک، ناروے، فرانس، چین،…
ہم ایک بیمار نسل کی پرورش کر رہے ہیں: سیلاب سے متاثرہ اسکول ٹیچر
تین سالہ بچی افشاں کو سیلاب کا بدبودار پانی پار کرنے کے لیے فولادی شہتیر پر سے گزرنا پڑتا ہے یہ عمل بلندی پر تنے رسے کے اوپر چلتے ہوئے خود کو متوازن رکھنے جیسا ہے، کیونکہ انہیں نظریں سامنے جمائے رکھنا پڑتی ہیں مون سون کی ریکارڈ بارش کے بعد صوبہ سندھ ضلع…
بلوچستان ’سلو موشن‘ خانہ جنگی کا شکار؟
بلوچستان اس وقت سلو موشن خانہ جنگی کا شکار ہے لیکن حکومت اس بات کا اعتراف کرے گی اور نہ ہی حکومت مخالف جمہوری یا مسلح قوتیں۔ اگر حکومت یہ تسلیم کر لیتی ہے کہ صوبہ خانہ جنگی کا شکار ہے تو اس کی بدنامی ہو گی کیونکہ اس سے ایک بات واضح ہو جاتی…
طلبہ بے روزگار رہے تو یونیورسٹی پر جرمانہ ہوگا!
برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم کے انتظامی ادارے نے نئے قواعد متعارف کروائے ہیں، جن کے مطابق ملک میں ان ج یونیورسٹیوں کو جرمانہ ہو سکتا ہے، جن کے کافی تعداد میں طلبہ کو پندرہ ماہ میں گریجویٹ سطح کی ملازمت نہیں ملتی ہائر ایجوکیشن کے برطانوی ادارے آفس فار اسٹوڈنٹس…
پشاور میں منشیات کے خلاف مہم: کیا مرضی کے بغیر طلبہ کا ڈرگ ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے؟
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر سے تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیے طلبہ کا ’ڈوپ ٹیسٹ‘ یعنی منشیات کا ٹیسٹ کرایا جائے گا تاہم قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے اسمبلی سے کوئی قانون سازی نہیں ہوئی ہے اور…
پاکستان میں زیر تعلیم غیرملکی طلبہ کے منفرد تجربات
اگرچہ پاکستان کی کسی یونیورسٹی کا نام کبھی عالمی تعلیمی اداروں کی رینکنگ میں نمایاں جگہ نہیں پا سکا، لیکن اس کے باوجود یہاں بڑی یونیورسٹیوں میں مختلف ممالک سے آئے طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں ان میں جنوبی کوریا، نیپال، شام، بھوٹان، افغانستان، یمن، ابوظبی،…
ڈپریشن میں مبتلا طلبا کی تعداد میں 135 فی صد اضافہ
بوسٹن یونیورسٹی کےمحققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ 2013 سے 2021 تک ڈپریشن میں مبتلا طلبا کی تعداد میں 135 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ اس ہی دورانیے میں بے چینی کے کیسز میں 110 فی صد اضافہ بھی دیکھا گیا۔ کووڈ-19 کی وجہ سے لاک ڈاؤن، اسکولوں کے بند…