’موٹرسائیکل ڈرائیونگ سیکھنے سے کالجز میں طالبات کی تعداد بڑھے گی‘
سندھ کے محکمہ کالجز نے صوبے کے تمام سرکاری کالجوں میں پڑھنے والی طالبات کو موٹر سائیکل ڈرائیونگ کی تربیت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کالجز کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ موٹر سائیکل ڈرائیونگ سیکھنے میں دلچسپی رکھنے والی طالبات کی فہرست محکمے کو بھیجی جائے واضح…
یوکرین جنگ: خندقوں سے بھی اپنے طلبہ کو تعلیم دیتے ہوئے اساتذہ
یونیورسٹی کے پروفیسر فیدر شنڈور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران آنلائن پڑھاتے رہے ہیں وہ اب بھی پچھلے کچھ مہینوں سے اپنے طلبہ کو آنلائن ہی پڑھا رہے ہیں، لیکن اس بار یہ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے نہیں ہے، بلکہ وہ جنگی محاذ پر موجود ہیں سینتالیس سالہ شنڈور نے روسی…
فیروز بلوچ، خود میں گم رہنے والا بلوچ طالب علم، جسے گم کر دیا گیا
بلوچستان کے پسماندہ علاقے تُربت سے تعلق رکھنے والے فیروز بلوچ کے بارے میں ان کے ایک کزن کا کہنا ہے کہ وہ ایسا ٹیچر بننا چاہتے تھے، جیسے پاکستان کے بڑے شہروں کی بڑی یونیورسٹیوں میں ہوتے ہیں لیکن فیروز اپنے اس خواب کی تعبیر کی تلاش میں ایک بڑے شہر کی بڑی…
بچوں کو جینے دیجئے
دن بدن نوجوان نسل میں خودکشی کا رجحان بڑھتا چلا جارہا ہے۔ ہر تیسرا فرد پژمردگی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ ہمارے ہاں نفسیاتی مسائل کو زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی۔ ہم وہ لوگ ہیں جو سر درد اور پیٹ درد ہو تو اپنا علاج خود کرتے ہیں۔ ڈاکٹر کے پاس تب جاتے ہیں…
بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ، حکومت نے کمیشن بنانے کا حکم چیلنج کردیا
وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کی جانب سے مبینہ طور پر بلوچ طلبہ کو ہراساں کیے جانے کے معاملے پر دیے گئے…
بیبگر امداد بلوچ کو کہاں اور کس کے حوالے کیا گیا تھا؟
پنجاب یونیورسٹی میں شعبۂ تاریخ کے طالب علم سالم بلوچ کا کہنا ہے کہ ”ہم اپنے کزن بیبگر امداد بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج کے باعث عید کی خوشیاں تو نہیں منا سکے لیکن جب وہ بازیاب ہو کر ہمارے پاس آئے تو ہماری خوشی کی انتہا نہیں رہی اوران کی بازیابی کا…
بھارت: جہاں حجاب، پہننے والوں سے زیادہ مخالفین پر بوجھ بن گیا..
کرناٹکا – بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹکا میں طالبات کو کالجوں میں حجاب سے روکنے کا مسئلہ گھمبیر ہوتا جا رہا ہے جہاں ایک اور کالج میں مسلمان طالبات کو حجاب کے ساتھ داخلے کی اجازت نہیں دی گئی اس ضمن میں کالج پرنسپل کے بیان سے واضح ہوتا ہے کہ یہ ریاست…
پاکستان کے 90 فیصد سے زیادہ طلبہ ریاضی اور سائنس میں کمزور: تحقیق
کراچی – آغا خان یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ (آئی ای ڈی) کی ایک ملک گیر تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد سے زیادہ پرائمری اور سیکنڈری کلاسوں کے طلبہ ریاضی اور سائنس کے مضامین میں کمزور ہیں یا ان کو صرف…