کالو بھنگی
میں نے اس سے پہلے ہزار بار کالو بھنگی کے بارے میں لکھنا چاہا ہے لیکن میرا قلم ہر بار یہ سوچ کر رک گیا ہے کہ کالو بھنگی کے متعلق لکھا ہی کیا جا سکتا ہے۔ مختلف زایوں سے میں نے اس کی زندگی کو دیکھنے، پرکھنے، سمجھنے کی کوشش کی ہے، لیکن کہیں…
1857 کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (تیسری اور آخری قسط)
چوتھے، جنہیں توپ سے اُڑانا تھا، وہ انقلابیوں کے لیڈر رام دین پانڈے تھے۔ انہیں ۲۳ ستمبر ۱۸۵۷ کو اسی جگہ توپ کے سامنے باندھ کر اُڑایا گیا۔ اس طرح باقی ماندہ گرفتار ہونے والے ۲۵ سپاہیوں کو کورٹ مارشل کرکے فوج سے نکالا گیا۔ انہیں انڈیمان جزیرے کی طرف کالے…
1857ع کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (پہلی قسط)
ہفتہ 13 ستمبر 1857ع کی شب ساڑھے دس بجے کے قریب ایک مقامی فوجی صوبیدار اور جمعدار رات کے گھپ اندھیرے میں اپنی بیرکوں سے نکل کر، اِدھر اُدھر نظریں رکھتے ہوئے احتیاط سے کمانڈنگ افسر کے بنگلے پر پہنچتے ہیں. صوبیدار کمانڈنگ افسر کے بنگلے پر کھڑے گارڈ کو کہتا…
عبیدﷲ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (چوتھی/آخری قسط)
عبیدﷲ اور ان کے ساتھیوں کے لیے کابل چھوڑنا اتنا آسان نہ تھا۔ سات برس ایک طویل عرصہ ہوتا ہے۔ یہاں گزرے ہوئے دنوں کی یادیں ان کے پاؤں پکڑ رہی تھیں، لیکن ان کا جانا اب ٹھہر گیا تھا۔ اگلی منزل کون سی ہو؟ ایک طویل سوچ بچار کے بعد عبیدﷲ سندھی کے دماغ…
عبیداللہ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (تیسری قسط)
افغانستان کی سرحد پار کرتے ہی عبیداللہ سندھی اور ان کے ساتھی حکام کی نظر میں آ گئے۔ ان کے پاس سفری دستاویزات کی عدم موجودگی نے شکوک و شبہات میں اضافہ کر دیا تھا، لیکن انہوں نے اپنا اعتماد برقرار رکھا اور درخواست کی کہ انھیں قندھار تک پہنچا دیا جائے تو وہ…