امریکہ میں خودکشیاں بڑھنے لگیں، ایک سال میں انچاس ہزار لوگوں نے زندگی کا خاتمہ کیا!
امریکہ میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے نئے امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس ملک میں لگ بھگ ساڑھے انچاس ہزار افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا۔ یہ تعداد امریکہ میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ خبر رساں…
موت کو گلے لگانے والے مقبوضہ کشمیری شخص کا خودکشی نوٹ پر مبنی وڈیو
مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں گذشتہ ہفتے مبینہ طور پر بھارتی فوج پر ہوئے ایک حملے کی تحقیقات نے جمعرات کو ایک نیا موڑ اُس وقت لیا، جب مختار احمد نامی پچاس سالہ شہری کی مبینہ خودکشی کے بعد اُن کی ایک وڈیو وائرل ہوئی لگ بھگ دس منٹ کی اس وڈیو میں…
سمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
سمائل ڈپریشن کا شکار لوگ بظاہر مسکراتے اور زندگی سے بھرپور نظر آتے ہیں، لیکن اندر ہی اندر ان میں ایک طوفان برپا ہوتا ہے عام طور پر ڈپریشن میں افسردگی، سستی اور مایوسی ہو سکتی ہے۔ ڈپریشن کا سامنا کرنے والا کوئی شخص بلاشبہ ان چیزوں کو محسوس کر سکتا ہے…
جاپان میں خودکُشی کا بڑھتا رجحان: ٹائلٹ پیپر کی مدد سے نوجوانوں کو خودکُشی سے روکنے کی مہم
جاپان میں نوجوان طبقے میں خودکُشی کا رجحان اس معاشرے کا ایک دیرینہ مسئلہ رہا ہے۔ حکام ایک عرصے سے مختلف طریقوں کے ذریعے اس سنگین مسئلے پر قابو پانے کی کوشش کرتے رہے ہیں تاہم اب تک انہیں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی اب جاپانی حکام نے ایک نئے اور انوکھے…
بیس سالہ بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خودکشی
جواں سال بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے ممبئی میں ٹیلی ویژن شو کے سیٹ پر خودکشی کر لی۔ ان کی عمر بیس سال تھی اداکارہ تونیشا شرما کی ہفتے کے روز مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے وسائی میں ایک سیریل کے سیٹ پر مبینہ طور پر خودکشی سے موت ہو گئی، اور اس کے ساتھی…