’وَرتھر ایفیکٹ‘ کو سمجھیں اور خودکشی کو رومانوی مت بنائیں!
خودکشی ایک ناقابلِ تلافی المیہ ہے، مگر اس سے جڑا ایک المیہ یہ ہے کہ اس پر ہونے والی بحث اکثر غلط سمت اختیار کر لیتی ہے۔ خاص طور پر سوشل میڈیا پر، جہاں کسی نوجوان کی خودکشی کو رومانوی (Romantic) رنگ دے دیا جاتا ہے۔۔ غمگین تحریریں، درد بھری شاعری، جذباتی…
امریکہ میں خودکشیاں بڑھنے لگیں، ایک سال میں انچاس ہزار لوگوں نے زندگی کا خاتمہ کیا!
امریکہ میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے نئے امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس ملک میں لگ بھگ ساڑھے انچاس ہزار افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا۔ یہ تعداد امریکہ میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ خبر رساں…
کیا لفظوں کو بدلنے سے ’خودکشی‘ یا ’قتل‘ کی سنگینی کو کم کیا جا سکتا ہے؟
امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک مڈل اسکول کی ٹیچر ایملی لِٹ مین کہتی ہیں کہ جب وہ مڈل اسکول کی طالبہ تھیں تو والدین کی جانب سے کسی غلطی یا نافرمانی کے لیے دی جانے والی سزا پر بچے ماتم کرتے ہوئے کہتے تھے کہ ’اس سے تو اچھا تھا ہم مر جاتے۔‘ آج…
موت کو گلے لگانے والے مقبوضہ کشمیری شخص کا خودکشی نوٹ پر مبنی وڈیو
مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں گذشتہ ہفتے مبینہ طور پر بھارتی فوج پر ہوئے ایک حملے کی تحقیقات نے جمعرات کو ایک نیا موڑ اُس وقت لیا، جب مختار احمد نامی پچاس سالہ شہری کی مبینہ خودکشی کے بعد اُن کی ایک وڈیو وائرل ہوئی لگ بھگ دس منٹ کی اس وڈیو میں…
سمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
سمائل ڈپریشن کا شکار لوگ بظاہر مسکراتے اور زندگی سے بھرپور نظر آتے ہیں، لیکن اندر ہی اندر ان میں ایک طوفان برپا ہوتا ہے عام طور پر ڈپریشن میں افسردگی، سستی اور مایوسی ہو سکتی ہے۔ ڈپریشن کا سامنا کرنے والا کوئی شخص بلاشبہ ان چیزوں کو محسوس کر سکتا ہے…
جاپان میں خودکُشی کا بڑھتا رجحان: ٹائلٹ پیپر کی مدد سے نوجوانوں کو خودکُشی سے روکنے کی مہم
جاپان میں نوجوان طبقے میں خودکُشی کا رجحان اس معاشرے کا ایک دیرینہ مسئلہ رہا ہے۔ حکام ایک عرصے سے مختلف طریقوں کے ذریعے اس سنگین مسئلے پر قابو پانے کی کوشش کرتے رہے ہیں تاہم اب تک انہیں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی اب جاپانی حکام نے ایک نئے اور انوکھے…
بیس سالہ بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خودکشی
جواں سال بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے ممبئی میں ٹیلی ویژن شو کے سیٹ پر خودکشی کر لی۔ ان کی عمر بیس سال تھی اداکارہ تونیشا شرما کی ہفتے کے روز مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے وسائی میں ایک سیریل کے سیٹ پر مبینہ طور پر خودکشی سے موت ہو گئی، اور اس کے ساتھی…