کاکڑاں کا تَیلی
’’اڑھائی روپے!‘‘ مولو نے طنز سے سر ہلا کر اپنی بیوی کی طرف دیکھا، ان نگاہوں سے جو گویا کہہ رہی تھیں کہ کم بخت تانگے والے کی عقل شاید گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ ابھی مشکل سے آٹھ ساڑھے آٹھ کا وقت ہوگا، لیکن دن پہاڑ سا نکل آیا تھا۔ سورج عین سر پر…
فرض کریں، اگر سورج نہ رہے تو کیا ہوگا؟
ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو سائنس کو سمجھ کر پڑھتے تو ہیں لیکن کبھی کبھی ان کا تجسس اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ وہ ایسے سوالات کرتے ہیں جو بظاہر تو بے معنی لگتے ہیں لیکن ان کے پیچھے چھپی سائنس کا علم ہر متجسس شخص کو ہونا چاہیے،…
بظاہر پرسکون چاند پر زلزلے بھی آتے ہیں اور یہ سکڑ بھی رہا ہے، تحقیق
عام طور پر چاند کو خوبصورتی، روشنی اور زمیں پر درپیش چیلنجز کے پیش نظر راحت کی علامت سمجھا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ کہ اسے مختلف تہذیبوں میں کئی حوالوں سے ایک پسندیدہ ثقافتی اور رومانوی استعارے کی حیثیت حاصل ہے تاہم ایک حالیہ تحقیق نے علم فلکیات میں دلچسپی…
بڑھاپا کب شروع ہوتا ہے؟ وہ کام اور عادات کیا ہیں، جو جلد بڑھاپے کی وجہ بنتے ہیں؟
یقیناً بڑھاپا ایک حقیقت ہے اور بوڑھے افراد کے ساتھ عزت اور احترام سے پیش آنا چاہیے۔ تو کیا لوگ خود کو بوڑھا ماننے سے انکار کر کے اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں؟ در حقیقت ممکن ہے کہ یہ ایک معقول حکمت عملی ہو، ایک ایسا طرز عمل جو آپ کی زندگی میں…
سورج پر بڑا طوفان زمین پر نظامِ زندگی درہم برہم کر سکتا ہے!
ٹھیک دس برس قبل زمین نے ایک برقی مقناطیسی گولی سے بمشکل خود کو بچایا، جو سورج کی طرف سے فائر کی گئی تھی! سورج کی سطح سے نکلنے والے مادے یعنی coronal mass ejections یا CME مقناطیسی پلازما اور شمسی ذرات کا بڑے پیمانے پر اخراج ہیں، جو معمول کے مطابق شمسی…
سورج پر لگا داغ بڑھنے لگا۔۔۔ کیا خطرے کی کوئی علامت ہے؟
سورج کی سطح پر زمین کی سمت میں ایک بہت بڑا داغ نمودار ہونے کے بعد سے مسلسل بڑھ رہا، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ فی الحال خطرے والی کوئی بات نہیں ہے واضح رہے کہ کئی خبروں میں اس بڑھتے ہوئے داغ کے متعلق بتایا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے…
ریکارڈ فاصلے پر واقع ایسا ستارہ دریافت، جو سورج سے بھی پچاس گنا زیادہ بڑا ہے!
ماہرین فلکیات نے ریکارڈ فاصلے پر واقع ایسے ستارے کی دریافت میں کامیابی حاصل کی ہے، جو سورج سے بھی پچاس گنا زیادہ بڑا ہے! ماہرین نے اس کا نام ’ائیرنڈل‘ رکھا ہے اور ہبل دوربین کو اب تک نظر آنے والا یہ سب سے دور واقع ستارہ ہے۔ اس ستارے کی روشنی کو ہم…
چین کا مصنوعی سورج ’اصل سے پانچ گنا زیادہ گرم‘
بیجنگ – چینی کے تیارکردہ ایک نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹر نے سترہ منٹ سے زائد عرصے تک مسلسل سورج سے پانچ گنا زیادہ گرم چلنے کے بعد بلند درجہ حرارت کا نیا رکارڈ قائم کیا ہے شنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ ری ایکٹر جسے ’مصنوعی سورج‘ کے…