پھول، مگر مچھ اور زنجیریں (تھائی ادب سے منتخب افسانہ)
اس کی عمر ستائیس اٹھائیس سال کے لگ بھگ ہوگی۔ وہ ایک وجیہہ نوجوان تھا۔ اس کے چہرے پر بظاہر بیماری کے کوئی آثار نہیں تھے۔ نہ اس کا رنگ زرد تھا نہ چہرے پر وحشت کا کوئی نشان بلکہ اس کی آنکھوں سے غیر معمولی ذہانت جھلکیاں مار رہی تھی۔ ہمیں دیکھ کر وہ…
تھر: اپنے دلوں کے دروازے کھلے رکھنے والے وہ لوگ، جو پانی کے کنوؤں پر تالے لگانے پر مجبور ہیں!
تھر کے لوگ، جن کی اپنی زندگی سختیوں سے گندھی ہوتی ہے، مہمان کے لیے نرمی اور مٹھاس کا ایک الگ خزانہ رکھتے ہیں۔ اگر کوئی مسافر پیاسا آئے، تو چاہے گھر میں پانی کا آخری گھونٹ ہی کیوں نہ ہو، وہ پہلے مہمان کے لیے رکھا جائے گا۔ یہاں کے لوگ اپنے روایتی چادر،…
کہانی کار کی کہانی، کہانی کی زبانی (افسانہ)
میں کہانی ہوں۔ میں نے کتنی ہی زندگیاں تراشی ہیں، کتنے ہی خواب بُنے ہیں، کتنی ہی تقدیریں سنواری ہیں۔ میری سطروں میں محبت کے چراغ جلے، غموں کے سائے دراز ہوئے، اور بغاوت کی صدائیں گونجیں۔ میں نے ظالموں کو گرایا، مظلوموں کو اٹھایا، وقت کو پلٹا، زمین کو آسمان…
یہ مرد (افسانہ)
کسی قسم کے احساس کے بغیر گوبند نے چپ چاپ لکشمی کی چارپائی کے اردگرد پردے لگا دئیے، پردے۔۔۔ جو لکڑی کے فریم میں سفید کپڑا لگا کر بنائے گئے تھے اور حسبِ خواہش کھولے یا بند کیے جا سکتے تھے۔ تب مس سلطانہ اور بکیٹی تیز تیز چلتی ہوئی آئیں اور ان کے بعد…
کونپل (افسانہ)
سگیاں کے پنڈت جے رام کی لڑکی سینکری کے دل میں بچپن ہی سے جس چیز کی زبردست خواہش پیدا ہو گئی تھی، وہ سونے کے زیور تھے اور ان میں بھی طلائی کنگنوں پر تو جیسے اس کا دم نکلتا تھا۔ سگیاں کی بےچاری غریب دیہاتنیں تو چاندی کی بالیوں، چوڑیوں، کڑوں، کنٹھوں،…
آسٹریلوی ملاح، جو دو ماہ تک سمندر میں کچی مچھلی کھا کر اور بارش کا پانی پی کر زندہ رہے
ایک آسٹریلوی ملاح اور اس کے کتے کو کئی مہینوں تک سمندر میں بھٹک جانے کے بعد بچایا گیا ہے، جس کی بقا کی ایک شاندار کہانی ہے جسے ٹام ہینکس کی فلم ’کاسٹ اوے‘ سے تشبیہ دی گئی ہے، لیکن ان کا ساتھی کتا تھا، ہاتھ سے چھپی ہوئی والی بال نہیں بحر الکاہل…
کراچی ہر بار سمندری طوفان سے کیسے بچ جاتا ہے؟ سائنس کیا کہتی ہے
جب بحیرہ عرب میں موجود ’بپر جوائے‘ نامی سمندری طوفان شروع ہوا تو اس کا رخ کراچی کی طرف تھا اور سوشل میڈیا پر یہ بحث شروع ہو گئی کہ کیا یہ طوفان کراچی کے ساحل سے ٹکرائے گا یا نہیں؟ سنہ 1990 کے بعد سے جتنے بھی سمندری طوفان آئے ہیں وہ کراچی پہنچنے…