کسانوں کی بے بسی، حکمرانوں کی بے حسی اور دروازے پر دستک دیتا گندم کی نایابی کا خطرہ!
دنیا بھر میں بدلتے موسمیاتی حالات کے پیش نظر زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، مگر پاکستان میں صورتحال اس کے برعکس ہے۔ حکمران زراعت کو مضبوط کرنے کے بجائے ایسی پالیسیاں بنا رہے ہیں جو اس کی تباہی کا سبب بن رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے…
’ملیر ایکسپریس وے کا افتتاح ہو چکا لیکن خطرات برقرار ہیں‘
حکومت سندھ نے حال ہی میں کراچی ملیر ایکسپریس وے کے ایک حصے کا افتتاح کیا ہے جسے ’شاہراہِ بھٹو‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس سڑک کی لمبائی 39 کلومیٹرز ہے جو ایم نائن موٹر وے (بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی اور اس سے ملحقہ دیگر رہائشی منصوبوں) کو ڈیفنس اور اس کے…
سندھ نہروں کا معاملہ، ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ
حکومت نے کچھ ہی عرصہ پہلے دریائے سندھ سے چھ نئی نہریں نکالنے کی منظوری دی ہے جن میں چولستان اور تھر کے علاقے سیراب کرنے کے لیے بھی نہروں کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ نہریں ملک کی 48 لاکھ ایکڑ زمین پر ’گرین کارپوریٹ فارمنگ‘ کرنے کے لیے نکالی جا رہی ہیں، جس…
زمین بچاؤ، زندگی بچاؤ
زمین/ مٹی ہماری لائف لائن ہے۔ یہ ہمیں صاف اور محفوظ پینے کے قابل پانی فراہم کرنے کے لیے مختلف قسم کے کھانوں کے ساتھ زندگی کو برقرار رکھتی ہے، پانی کا ذخیرہ محفوظ رکھتی ہے اور فلٹر کرتی ہے اور کاربن کو ذخیرہ کرکے ماحولیاتی توازن برقرار رکھتی ہے۔۔ لیکن…
اجڑتے گاؤں اور مٹتے باغات: ’حیدرآباد کے آس پاس ہاؤسنگ اسکیمیں زرعی اراضی کو نگل رہی ہیں‘
پاکستان میں زرعی زمین مسلسل سکڑ رہی ہے، ہر جگہ ایک بے ہنگم تعمیرات کا سلسلہ ہے اور کوئی روکنے والا نہیں۔ جدھر نظر ڈالیں نئی ہاؤسنگ اسکیم کالونی کے بورڈز نظر آتے ہیں، یہی کچھ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے مضافات میں بھی ہو رہا ہے حیدرآباد کے مضافات…
کیا چاند کی مٹی گلوبل وارمنگ روکنے میں مدد کر سکتی ہے؟
جیسے جیسے زمین کے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے اور آب و ہوا کی تبدیی بڑے پیمانے پر تباہ کاریوں کی وجہ بن رہی ہے، سائنسدانوں کی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے اور وہ گلوبل وارمنگ کو روکنے کے لیے نئے نئے حل سامنے لا رہے ہیں، جن میں کچھ تو واقعتاً…
ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ کسانوں نے مسائل کا حل فش فارمنگ میں تلاش کر لیا
موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ کینیا کے کسان اپنی زرعی پیداوار سے جڑے مسائل کے حل اب فش فارمنگ میں تلاش کر رہے ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ اس طرح وہ پانی ذخیرہ کرنے اور اپنی غذا کو بہتر بنانے کے علاوہ اپنی آمدنی میں اضافہ بھی کر سکتے ہیں وسطی کینیا کی کیرِنیاگا…