ہریالی کی ہجرت اور عالمی زراعت کا نیا نقشہ: کیا دنیا بھر میں خوراک کی پیداوار کا مستقبل بدلنے والا ہے؟
کبھی بہار صرف ایک موسم ہوا کرتی تھی۔ ایک احساس، ایک خوشبو، ایک آہٹ جو آپ کے صحن، گلی یا کھیت میں آہستہ سے اترتی تھی؛ لیکن اب کہانی بدل رہی ہے۔ جدید سائنسی مشاہدات بتاتے ہیں کہ نہ صرف یہ کہ اب بہار وقت سے پہلے آتی ہے، بلکہ اپنی جگہ بھی بدل رہی…
پانی کا عالمی دن اور کراچی میں پانی کا بحران
پانی کی تاریخ ہمیشہ جغرافیہ سے شروع ہوتی ہے، مگر اس کا انجام سیاست پر ہوتا ہے۔ کراچی اس حقیقت کی ایک زندہ مثال ہے، ایک ایسا شہر جس کی پیاس محض فطری نہیں، بلکہ انسانی فیصلوں کی پیداوار ہے۔ آج جب ہم پانی کے عالمی دن پر اس بحران کو دیکھتے ہیں تو یہ…
منچھر جھیل: خاموش زہر اور ڈوبتی تہذیب کی المناک کہانی
منچھر جھیل صرف ایک آبی ذخیرہ نہیں، بلکہ سندھ کی تاریخ میں رچی بسی ایک زندہ تہذیب تھی، مگر آج یہ جھیل ایک ایسا کھلا زخم بن چکی ہے جس پر برسوں سے سرد مہری اور خاموشی کی پٹی باندھی جا رہی ہے۔ کبھی تقریباً اڑھائی سو مربع کلومیٹر پر پھیلی یہ میٹھے پانی کی…
انڈس ڈیلٹا: سمندر میں غرق ہوتا ایک ورثہ اور سندھو پر نئے کینال
پاکستان کے وسیع و عریض سندھ ڈیلٹا کے ایک چھوٹے سے ماہی گیری گاؤں داندو جیٹی میں ایک کشتی خالی کی جا رہی ہے، جبکہ دوسری سمندر کے لیے روانگی کے لیے تیار ہے۔ قریب کھڑی ایک کشتی سے سندھی لوک گلوکارہ فوزیہ سومرو کی آواز بلند ہو رہی ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے…
موت کے منہ میں جاتے انڈس ڈیلٹا کی ہولناک صورتحال
دریائے سندھ کا ڈیلٹا، جو دنیا کے سب سے بڑے ڈیلٹائی ماحولیاتی نظاموں میں سے ایک ہے، سمندری پانی کے حملے کے باعث شدید زوال کا شکار ہے۔ اس عمل کے نتیجے میں لاکھوں ایکڑ زمین سمندر برد ہو چکی ہے، زیرِ زمین پانی کی مٹھاس ختم ہو رہی ہے، اور میٹھے پانی کے وسائل…
’’ڈملوٹی کے کنوئیں‘‘ کراچی کے قدیم دور کے آبی منصوبے
انگریز دور میں سال 1865ء میں شہر میں پانی کی قلت کے باعث میونسپل کمیشن نے ایک قرار داد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا کہ میونسپلٹی کو قرض دیا جائے، تاکہ دریائے سندھ سے ایک نہر کھود کر پانی کراچی تک لایا جاسکے۔ برطانوی حکومت نے قرض دینے سے انکار کردیا مجبور…