کیا آئی پی ایل انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے خطرہ بن رہی ہے؟
بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا شمار دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگز میں ہوتا ہے، لیکن اب اس لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو انٹرنیشنل کرکٹ کے فروغ کی بجائے، اس کے لیے خطرے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے برطانوی اخبار دی ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک…
بگ بیش لیگ میں ’خفیہ معاملے‘ پر افغان کرکٹر برطرف، آئی پی ایل میں سیم کرن ریکارڈ قیمت میں فروخت
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فضل الحق فاروقی کو آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائز سڈنی تھنڈر نے جمعے کو ایک ’واقعے‘ کے بعد برطرف کر دیا آسٹریلوی کرکٹ حکام نے واقعے کی تحقیقات کی تھیں، تاہم اس کی تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں سڈنی تھنڈر…
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ: 15 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ
آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش کے ایک میچ میں 139 رنز کے تعاقب میں سڈنی تھنڈر کا کوئی بلے باز ڈبل فگر میں نہ پہنچ سکا اور پوری ٹیم محض پندرہ رنز کے کم ترین مجموعی اسکور پر آؤٹ ہو گئی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے جمعے کو پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز…