جو بائیڈن اور شی جن کی ملاقات جس پر پوری دنیا کی نظریں ہوں گی
آئندہ ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ایک ایسے وقت میں ملاقات ہونے والی ہے جب دو بین الاقوامی طاقتوں کے درمیان تائیوان اور ایشیا کے معاملات کی وجہ سے سرد جنگ عروج پر ہے دونوں سپر پاورز کے درمیان تناؤ اور الزامات میں اضافے کی…
بحیرہ چین میں موجود ماہی گیری کی کشتیاں، جنہیں چین ’کچھ نہ کرنے‘ کے پیسے دیتا ہے
اگرچہ یہ ہیں تو مچھلیاں پکڑنے والی کشتیاں لیکن سمندر میں اپنی موجودگی کے دوران شاید ہی یہ کوئی مچھلی پکڑتی ہیں۔ بعض اوقات ان کشتیوں کے مالکان کو صرف اس لیے پیسے دیے جاتے ہیں کہ وہ سمندر میں جائیں اور لنگر گِرا کر مہینوں ایک ہی جگہ پر موجود رہیں اور بس۔۔…
ایلون مسک کی جانب سے تائیوان کو چین کا خصوصی علاقہ بنانے کی حمایت پر تائیوان کا شدید ردعمل
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او اور دنیا کے سب سے دولتمند شخص ایلون مسک کی جانب سے تائیوان کو چین کا خصوصی انتظامی علاقہ بنانے کی حمایت کے بعد جہاں چین نے اس کا خیر مقدم کیا ہے تو وہیں تائیوان نے اس کی مذمت کی ہے واضح رہے کہ ایلون مسک…
تین سال بعد دنیا کا ہر چوتھا آئی فون بھارت میں بنا ہوا ہوگا
دنیا کے بڑے مالیاتی کاروباری اداروں میں سے ایک ’جے پی مورگن‘ کے مطابق آج سے تین سال بعد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا ہر چوتھا آئی فون بھارت میں تیار شدہ ہوگا، جو چین کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی موبائل فون مارکیٹ ہے جے پی مورگن کے مالیاتی تجزیہ کاروں…
تائیوان پر امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی پر انڈیا کے خدشات
امریکی بحریہ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کے دو جنگی جہاز آبنائے تائیوان سے گزر رہے ہیں۔ یہ اعلان امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے حالیہ دورے کے دوران چین اور امریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان آیا ہے۔ امریکہ کا…
نینسی پلوسی کے دورے کے بعد امریکی جنگی جہازوں کی تائیوان کی سمندری حدود میں سرگرمیاں
غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق امریکی بحری جنگی جہازوں کا گزرنا امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کے دورے کے بعد اس طرح کا پہلا اقدام ہے، جبکہ ان کے دورے نے چین کو مشتعل کردیا تھا جو تائیوان کو اپنی…
چین قبضے کے بعد تائیوان میں اپنی فوج نہ بھیجنے کے وعدے سے دستبردار
چین نے تائیوان پر قبضے کی صورت میں وہاں اپنی فوج یا منتظمین نہ بھیجنے کا وعدہ واپس لے لیا ہے، جو چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اسے قبل کی گئی خودمختاری کی پیش کش کے برعکس کم خودمختاری دینے کا اشارہ ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ نے اپنی رپورٹ…
آ چِین مجھے مار!
ہو سکتا ہے اس وقت مغرب کو روس یوکرین مچاٹے سے پوری تشفی نہ مل رہی ہو اور اسے ایک اضافی بحران کی فوری ضرورت پڑ گئی ہو۔ چنانچہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان میں قدم رکھ کے یہ کمی پوری کر دی ایک طرف امریکہ، برطانیہ اور نیٹو مستقبل…