تاج محل اصل میں راجہ مان سنگھ کا محل تھا، شاہ جہاں نے محض مرمت کروائی! ہندو تنظیم نے مقدمہ دائر کر دیا
ہندو سینا نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ عدالت مرکزی حکومت، محکمہ آثار قدیمہ اور ریاست اتر پردیش کی حکومت کو حکم دے کہ وہ تاج محل کی تعمیر سے متعلق غلط تاریخی حقائق کو تاریخ کی کتابوں سے ہٹا دیں اور اس کی جگہ صحیح حقائق پر مبنی نئی تاریخی کتابیں شائع کی…
بھارت: سپریم کورٹ نے تاج محل کی ’تاریخ دوبارہ لکھنے‘ کی درخواست خارج کر دی
بھارت کی سپریم کورٹ نے تاج محل کی تاریخ دوبارہ لکھے جانے سے متعلق مضحکہ خیز درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے درخواست میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ تاریخ کی کتابوں میں تاج محل سے متعلق ’غلط حقائق‘ درج ہیں، لہٰذا انہیں کتابوں سے نکال دیا…
تاج محل کے بند کمروں کا راز آخر کیا ہے؟
کیا دنیا کی سب سے بڑی یادگاروں میں سے ایک کے قفل شدہ تہہ خانوں میں کوئی راز چھپا ہے؟ ممکن ہے ایسا ہو لیکن بھارت میں ہائی کورٹ سے تعلق رکھنے والے جج ایسا نہیں سوچتے جمعرات کو بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رکن کی طرف سے دائر…
تاج محل کے بیس کمروں کی حقیقت جاننے کے لیے بھارت میں پٹیشن دائر
مغلیہ دور کی مشہور یادگار تاج محل کے بیس کمروں کی حقیقت جاننے کے لیے بھارت کی ایک عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی ہے کہ ان کو کھولا جائیں بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ کے لکھنو بینچ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایودھیہ ضلع کے میڈیا…
ہندو ریاست کے قیام کے لیے تاج محل کے اندر مذہبی اجتماع کا اعلان
ایودھیا کے ایک سادھو نے بھارت کو ‘ہندو راشٹر’ (ہندو ریاست) قرار دینے کے مقصد کے تحت تاج محل کے اندر دھرم سنسد (ہندو مذہبی اجتماع) کا اعلان کیا ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے دعویٰ کیا ہے ہے کہ شہنشاہ شاہ جہاں کا تعمیر کردہ تاج محل دراصل ہندوؤں کا…