خاتون جج سے متعلق متنازع بیان: عمران خان معافی کے بجائے الفاظ واپس لینے پر آمادہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق متنازع الفاظ واپس لینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جواب جمع کروا دیا، جواب ایڈووکیٹ حامد خان کی جانب سے جمع کروایا گیا۔ عمران خان…