کابل، جو میں نے دیکھا اور سنا۔۔۔
کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد میں 19 اگست کو ساتھی صحافی سمیرا خان کے ہمراہ کابل پہنچا۔ پچھلی بار 27 مئی، 2021 کو ہم یہاں آئے تھے تو ایک الگ سا نظام، ماحول اور حکومت تھی۔ اس بار ہماری آمد ایک الگ فکر کے ساتھ تھی۔ پاکستان سے طورخم باڈر کراس کیا تو…