اب چیٹ جی پی ٹی لوگوں کو گھر بھی تلاش کرکے دے گا
امریکی ریئل اسٹیٹ کمپنی زیلو نے ایک ایسا چیٹ جی پی ٹی پلگ اِن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین گھر خریدنے یا کرائے پر حاصل کرنے کے لیے مدد لے سکیں گے یہ پلگ اِن اس حوالے سے صارفین کو مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ کے ساتھ بات چیت کرنے میں…
لیاری، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کا نیا مرکز
لیاری کی تنگ گلیوں سے گزر کر سب سے پہلے میں چیل چوک پہنچی جو کسی زمانے میں علاقے میں موجود گینگ وار کی وجہ سے دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ اس کے بعد میں مولوی عثمان پارک سے گزری جسے عموماً لوگ بھیّا باغ کہتے ہیں۔ یہ ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے، جس نے…
گوگل کے چیٹ بوٹ ’بارڈ‘ کا متعارف ہوتے ہی بلنڈر! ایک غلطی پر کمپنی کو سو ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا
دنیا کے مشہور ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کو اپنے نئے چیٹ باٹ ’بارڈ‘ کے ایک اشتہاری ویڈیو میں غلط معلومات شیئر کرنے پر ایک سو ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ گیا ہے خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق گوگل نے بدھ کو مصنوعی…
ایسپریشنل کلاس
ہم جب بھی ایلیٹ کلاس کا ذکر کرتے ہیں تو ذہن میں مختلف مہنگے برینڈ، گاڑیاں اور دولت کی بےتحاشہ نمائش کا خیال آتا ہے۔ لیکن اس کتاب میں ایک انوکھی کلاس کا ذکر ہے، جس نے ایلیٹز کا اسٹینڈرڈ امیج ہی پلٹ کر رکھ دیا ہے یہ کتاب ایسپریشنل کلاس کے متعلق سوشیالوجسٹ…
بل گیٹس سمیت کئی ٹوئٹر اکاؤنٹس کے ہیکرز کے انکشافات
ہیکرز نے وضاحت کی ہے کہ انہیں بل گیٹس ایلون مسک اور دیگر کے اکاؤنٹس تک کیسے رسائی حاصل ہوئی. ٹویٹر کے اعتراف کے بعد کہ ہائی پروفائل اکاؤنٹس مربوط سماجی انجینئرنڈ حملوں کے ذریعے ہیک کیے گئے تھے ، کچھ ہیکر سامنے آئے ہیں اور یہ وضاحت کر رہے ہیں کہ انہوں نے…