’میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے‘ اسرائیلی جارحیت میں اپنے خاندان کے 29 افراد کھونے والے احمد کا درد
”میں کیا بات کروں؟ میں کس کے بارے میں بات کروں؟ اپنے خاندان کے انتیس شہیدوں کے بارے میں؟ اپنے والد، اپنے بھائیوں، اپنی بیوی اور اپنے بچوں کے بارے میں؟ میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے، اب میرے پاس کچھ نہیں بچا سوائے ایک زخمی بیٹی کے۔۔“ یہ الفاظ…
بجلی کے بل میں چھپی ٹیکسوں کی چھری، جس سے حکومت عوام کو ذبح کر رہی ہے!
بجلی کی بلوں میں سب سے بڑی ڈکیتی اس وقت ’فیول پرائس ایڈجسٹ‘ کی مد میں کی جارہی ہے ۔ اس کی مثال کو یوں سمجھیں: آپ نے گلی کے نکڑ پر ہوٹل میں جاکر چائے کا ایک کپ پیا اور اس کے پچاس روپے دے کر واپس آ گئے۔ رات گئی بات گئی۔ اب…
بحیرۂ روم کی غضب ناک لہریں، جو ہر سال ہزاروں تارکینِ وطن نگل جاتی ہیں
بدھ 14 جون کو تارکینِ وطن سے بھری ہوئی ایک بڑی کشتی یونان کے قریب بحیرہ روم میں ڈوبنے اور بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے ضیاع نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مہاجرین اور پناہ گزینوں کے اداروں نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں سمندر میں ڈوبنے والوں…
فرعونوں کی زمین پر نپولین کا حملہ
یہ محض اتفاق نہیں کہ اولیور اسٹون جیسے ذہین اور باریک بین ماہر سنیما نے اسکندر مقدونی کی زندگی پر بننے والی اپنی فلم کا آغاز ایسے سین سے کیا، جس میں ارسطو ایک بڑے فاتح کے اوصاف بیان کر رہا ہے۔ اور نہ ہی اس لیے کہ اسکندر ارسطو کا شاگرد تھا اور اکثر…