عمران خان کا مضمون بار بار پوسٹ کرنا، ’دی اکانومسٹ نے حکومت پاکستان کی چھیڑ بنا لی‘
پاکستان میں الیکشن سے قبل سوشل میڈیا پر انتخابات کے حوالے سے ٹرینڈز کرنے والے متعدد موضوعات میں سے ایک برطانوی جریدہ ’دی اکانومسٹ‘ بھی ہے واضح رہے کہ اس جریدے نے جمعرات 4 جنوری کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پابندِ سلاسل تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور…
بے شک جمہوریت بہترین انتقام ہے!
آپ لوگ دنیا میں پاکستان کا چہرہ لیگل رکھنے کے لیے ایک فلٹر ہیں، اس کے علاوہ کچھ نہیں! جس طرح وڈیو چیٹ میں فلٹر لگا کے بندہ کبھی بلی بن جاتا ہے، کبھی چیتا، شیر اور کبھی چشمہ ٹوپی پہنا گینگسٹر، آپ بس وہ فلٹر ہیں۔۔ امیر گھروں میں کچن کے پیچھے ایک ڈرٹی…
گرمی سے پیداوار متاثر ہونے کا امکان؛ پاکستان اور بھارت پر کیا اقتصادی اثرات ہوں گے؟
شدید گرمی نہ صرف ماحولیاتی چیلنجز میں اضافہ کرتی ہے بلکہ یہ اقتصادی سرگرمیوں اور پیداواری صلاحیت میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ پاکستان اور بھارت پہلے ہی ان ممالک میں شامل ہیں، جہاں 2030ع تک شدید گرمی سے کام کے اوقات میں نمایاں کمی کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا…
دن میں تھوڑی نیند لینا دماغ کے لیے فائدہ مند ہے، نئی تحقیق
برطانوی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دوپہر کے وقت میں کچھ دیر کی نیند کرنے کے انسانی صحت اور خصوصی طور پر دماغی صحت پر حیران کن اثرات پڑتے ہیں واضح رہے کہ ماضی میں کی جانے والی اس طرح کی تحقیقات میں بھی بتایا…
موسم کے لانینا کا اختتام اور ایل نینو کا آغاز، دنیا کو ریکارڈ گرمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے!
موسمیاتی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور موسمی رجحان ایل نینو کی متوقع واپسی کی وجہ سے دنیا میں گرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے اور 2023 یا 2024 میں اوسط درجہ حرارت کے نئے ریکارڈ قائم ہو سکتے ہیں موسمیاتی ماڈل تجویز کرتے ہیں کہ بحرالکاہل میں…
کیا عالمگیریت کا سورج غروب ہونے کو ہے؟
1989ء میں دیوارِ برلن کے گرنے کے بعد اور 1991ء میں سوویت یونین کے اختتام کے ساتھ ہی دنیا کے سیاسی منظرنامے پر عالمگیریت کا تصور سامنے آیا۔ سرد جنگ ختم ہوچکی تھی اور اس کے بعد ایک یک قطبی دنیا سامنے آئی جس میں امریکا طاقت کا مرکز بن کر اُبھرا تجزیہ…