انڈس ڈیلٹا: موسیماتی تبدیلیاں اور خواتین کی صحت
چار بیٹیوں، تین مس کیرج اور شادی کے 17 سال کے بعد 36 سالہ شہناز کے ہاں آپریشن کے ذریعے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ جب ہم ان سے ملے تو وہ انڈس ڈیلٹا کے روایتی لکڑی سے بنے ہوئے ایک کمرے کے گھر میں بیٹھی اپنے بیٹے کو جھولا، جھلا رہی تھیں۔ بیٹے کی…
ماحولیاتی تبدیلی اور ہمارا بگڑتا ہوا معاشرتی رویہ
ماحولیاتی تبدیلی اب ہمارے لیے نیا لفظ نہیں رہا، معلوماتی وسائل کی کثیر دستیابی کی وجہ سے اب ہم ہر قسم کی معلومات سے بہرہ مند ہو رہے ہیں۔ ماضی میں ماحول کے بارے میں جاننا ہو یا مستقبل میں ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہونے والے اثرات کے بارے میں معلومات…
گرمی سے پیداوار متاثر ہونے کا امکان؛ پاکستان اور بھارت پر کیا اقتصادی اثرات ہوں گے؟
شدید گرمی نہ صرف ماحولیاتی چیلنجز میں اضافہ کرتی ہے بلکہ یہ اقتصادی سرگرمیوں اور پیداواری صلاحیت میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ پاکستان اور بھارت پہلے ہی ان ممالک میں شامل ہیں، جہاں 2030ع تک شدید گرمی سے کام کے اوقات میں نمایاں کمی کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا…
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
پیر کے روز موسمیاتی ماہرین نے بتایا کہ دنیا بھر میں مہینوں سے جاری ریکارڈ توڑ گرمی کے باوجود لگ بھگ سبھی ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے بڑے اہداف طے کرنے میں ناکام رہے ہیں، جس کی وجہ سے طویل مدتی گلوبل وارمنگ کو 1.5 ڈگری سیلسیس کی حد کے اندر رکھنے…