’خونیں آبشار‘ کا معمہ: حیرت کی دنیا کا دروازہ یا دیگر سیاروں پر زندگی کے اسرار جاننے کا راستہ
یوں تو انٹارکٹیکا میں سحر زدہ کر دینے والے مناظر کی کمی نہیں، لیکن ان مناظر میں ایک ایسے غیر معمولی آبشار کو انفرادیت حاصل ہے، جو برف کی سفید چادر اوڑھے انٹارکٹیکا کے جسم سے بہتے خون کی طرح دکھائی دیتا ہے جی ہاں، اس ’خونیں آبشار‘ کو دور سے دیکھیں تو ایسے…
دونوں ٹانگوں سے معذور سابق فوجی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی
دونوں ٹانگوں سے معذور سابق برطانوی فوجی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے کوہ پیمائی کی تاریخ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے تینتالیس سالہ ہری بدھا ماگر نامی شخص برطانوی فوج کے سابق سپاہی ہیں، انہوں نے اپنی دونوں ٹانگیں افغانستان میں گنوا دی…
’پرانی کار بیچ کر بھی نئی موٹرسائیکل نہیں خرید پایا‘ بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کی رام کہانی
عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ سے معزولی کے وقت اپنی جماعت کے ارکانِ اسمبلی کی بے وفائی پر ان کا ایک مکالمہ ”کوئی رہ تو نہیں گیا؟“ بہت مقبول ہوا تھا، ان دنوں منچلے سوشل میڈیائی صارفین نئی حکومت پر ”کوئی چیز مہنگی ہونے سے رہ تو نہیں گئی؟“ کا مکالمہ چست کر رہے…
جان جوکھوں میں ڈال کر پاکستانیوں کی بڑی تعداد یورپ پہنچنے کی کوشش کیوں کر رہی ہے؟
انسانی اسمگلروں کے ذریعے غیر قانونی راستوں سے پاکستانی نوجوان اکثر اوقات یورپ یا امریکہ جانے کی کوشش میں اپنی جانیں گنوا بیٹھتے ہیں۔ ایسے حادثات کی خبریں کچھ روز تو میڈیا میں گردش کرتی رہتی ہیں لیکن چند دنوں کے بعد سب بھول جاتے ہیں ہاں لیکن لواحقین کے…
ڈی ایچ اے اسلام آباد: تیندوا کسی سابق فوجی افسر کا اور مقدمہ نامعلوم شخص پر!
دارالحکومت اسلام آباد میں جمعرات کو ایک تیندوے کے رہاشی سوسائٹی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں داخل ہو کر شہریوں کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ سہالہ کے علاقے ڈی ایچ اے فیز ٹو میں تیندوے کے شہریوں کو زخمی…