دہشت گردی اور کسی بھی وبا سے زیادہ تباہ کن فضائی آلودگی، تیرہ کروڑ سے زائد قبل از وقت اموات کی وجہ ہے!
سنگاپور کی یونیورسٹی نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں 1980 سے 2020 کے درمیان جنگل کی آگ یا دیگر انسانی ذرائع سے پھیلائی جانے والی فضائی آلودگی تقریباً تیرہ کروڑ سے زائد قبل از وقت اموات کا سبب بنی ہے۔ اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق…
پی ٹی آئی کی کشتی سے چھلانگ لگاتے رہنما، عمران خان کی نئی حکمتِ عملی اور ان کا ملٹری ٹرائل
پاکستان تحریک انصاف اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے۔ اس کے متعدد رہنما ’پریس کانفرنس‘ کر کے ایک ہی متن پڑھ کر پارٹی یا سیاست ہی چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے، یہی وجہ ہے کہ ان دنوں پاکستان میں ’پریس کانفرنس‘ کو…
موسم کے لانینا کا اختتام اور ایل نینو کا آغاز، دنیا کو ریکارڈ گرمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے!
موسمیاتی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور موسمی رجحان ایل نینو کی متوقع واپسی کی وجہ سے دنیا میں گرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے اور 2023 یا 2024 میں اوسط درجہ حرارت کے نئے ریکارڈ قائم ہو سکتے ہیں موسمیاتی ماڈل تجویز کرتے ہیں کہ بحرالکاہل میں…
واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ: حنا ربانی اور وزیراعظم کی لیک گفتگو میں کیا ہے؟
ڈسکورڈ لیکس دستاویزات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی امریکا اور روس سے تعلقات پر مبنی گفتگو کا ریکارڈ لیک ہو گیا ہے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان نے 9/11 کے بعد امریکا سے امداد میں اربوں ڈالر حاصل کیے…
سندھ پبلک سروس کمیشن کو ہائی کورٹ کی نگرانی میں 2020 کے امتحانات دوبارہ کرانے کا حکم
بےضابطگیوں کے باعث سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کو دو مہینوں کے اندر مشترکہ مسابقتی امتحان یا کمبائنڈ کامپیٹیشن ایگزامنیشن (سی سی ای) 2020ع دوبارہ کرانے کی ہدایت کی ہے سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ امتحان سرکاری حکام اور عدالت کے…