دہشت گردی اور کسی بھی وبا سے زیادہ تباہ کن فضائی آلودگی، تیرہ کروڑ سے زائد قبل از وقت اموات کی وجہ ہے!
سنگاپور کی یونیورسٹی نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں 1980 سے 2020 کے درمیان جنگل کی آگ یا دیگر انسانی ذرائع سے پھیلائی جانے والی فضائی آلودگی تقریباً تیرہ کروڑ سے زائد قبل از وقت اموات کا سبب بنی ہے۔ اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق…
عمران خان کا مضمون بار بار پوسٹ کرنا، ’دی اکانومسٹ نے حکومت پاکستان کی چھیڑ بنا لی‘
پاکستان میں الیکشن سے قبل سوشل میڈیا پر انتخابات کے حوالے سے ٹرینڈز کرنے والے متعدد موضوعات میں سے ایک برطانوی جریدہ ’دی اکانومسٹ‘ بھی ہے واضح رہے کہ اس جریدے نے جمعرات 4 جنوری کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پابندِ سلاسل تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور…
چاند کو ’ہندو راشٹر‘ قرار دیا جائے، بھارتی ہندو مہا سبھا کا مطالبہ
چاند کے جس مقام پر چندریان 3 نے ٹچ ڈاؤن کیا، اسے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ’شیو شکتی‘ پوائنٹ کا نام دیا ہے، لیکن ایک ہندو تنظیم اتنے پر راضی نہیں جی ہاں، بھارت کی ایک سخت گیر ہندو تنظیم آل انڈیا ہندو مہا سبھا کے سربراہ نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا…
پی ٹی آئی کی کشتی سے چھلانگ لگاتے رہنما، عمران خان کی نئی حکمتِ عملی اور ان کا ملٹری ٹرائل
پاکستان تحریک انصاف اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے۔ اس کے متعدد رہنما ’پریس کانفرنس‘ کر کے ایک ہی متن پڑھ کر پارٹی یا سیاست ہی چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے، یہی وجہ ہے کہ ان دنوں پاکستان میں ’پریس کانفرنس‘ کو…
کیا کوئی غیر منتخب فرد بھی کراچی کا میئر بن سکتا ہے؟
مقامی حکومت کے نظام کا مقصد ایک محلے میں رہنے والے لوگوں کو درپیش مقامی مسائل کو حل کرنا ہوتا ہے۔ اس نظام کی بنیاد یہ خیال ہے کہ آبادیوں اور اس کے رہائشیوں کے مسائل مذکورہ آبادیوں میں رہنے والے افراد ہی زیادہ بہتر طریقے سے حل کر سکتے ہیں عقل یہی کہتی ہے…