سگریٹ چھوڑنے کے ’فارمولے‘ سے ٹرکی پرندے کے تعلق کی دلچسپ کہانی
جب کوئی منفی عادت یا نشہ جیسے سگریٹ نوشی ترک کرنے کی بات آتی ہے تو انگریزی میں اکثر ایک دلچسپ اصطلاح ’کولڈ ٹرکی‘ کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ شمالی امریکہ میں پائے جانے والے اس بڑے مرغے، جسے ’ٹرکی‘ کہا جاتا ہے، کا آخر سگریٹ چھوڑنے سے کیا…
بلوچ مظاہرین کے متعلق سوال پر نگران وزیراعظم کا انتہائی غیر معمولی رد عمل
پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے لیے اسلام آباد میں آئے بلوچ مظاہرین کے حوالے سے کیے گئے ایک سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ان لواحقین سے جھگڑا نہیں ہے، میرا پورا پاکستان سے گلہ ہے، جنہیں بات ہی…
واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ: حنا ربانی اور وزیراعظم کی لیک گفتگو میں کیا ہے؟
ڈسکورڈ لیکس دستاویزات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی امریکا اور روس سے تعلقات پر مبنی گفتگو کا ریکارڈ لیک ہو گیا ہے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان نے 9/11 کے بعد امریکا سے امداد میں اربوں ڈالر حاصل کیے…
سندھ پبلک سروس کمیشن کو ہائی کورٹ کی نگرانی میں 2020 کے امتحانات دوبارہ کرانے کا حکم
بےضابطگیوں کے باعث سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کو دو مہینوں کے اندر مشترکہ مسابقتی امتحان یا کمبائنڈ کامپیٹیشن ایگزامنیشن (سی سی ای) 2020ع دوبارہ کرانے کی ہدایت کی ہے سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ امتحان سرکاری حکام اور عدالت کے…
پاکستان کی بگڑتی معیشت: نوجوانوں کے مستقبل پر غیر یقینی کے تاریک سائے منڈلانے لگے
پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے بہت سے والدین کو مجبوراً بچوں کی تعلیم ترک کروا کر ان سے کام کرانا پڑ رہا ہے جبکہ صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں پانچ سے سولہ سال کی عمر کے بچوں کی نصف آبادی کو مزدوری یا گداگری کرنا پڑ…
ڈالر ریٹ پر حد ختم، نئی قیمت 255 روپے سے زائد، مہنگائی کا نیا سیلاب آئے گا!
پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت پر سے کیپ (مقرر کردہ حد) ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد مارکیٹ میں اس کی نئی قیمت ڈھائی سو روپے سے زائد ہو چکی ہے منگل کو ایکسچینج کمپینز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے ملک میں ڈالر ریٹ پر کیپ ختم کرنے کا…
”ان حالات میں کاروبار جاری نہیں رکھ سکتے“ کراچی میں تاجروں نے اپنے کاروبار کی چابیاں گورنر اسٹیٹ بینک کو پیش کر دیں
ملک کی ابتر معاشی صورتِ حال کے باعث جہاں مہنگائی سے پریشان عوام دہائیاں دے رہے ہیں، وہیں تاجر برادری کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوتا دکھائی دے رہا ہے، جس کی مثال اس وقت دیکھنے میں آئی جب کراچی میں ایک تاجر نے یہ کہتے ہوئے کہ ’موجودہ حالات میں کاروبار…