یونان اور روم کے محروم لوگ
قدیم تاریخ میں محروم طبقے کو کوئی سماجی درجہ نہیں دیا گیا۔ اس کا تعلق نچلے طبقوں سے تھا اور اس کے بارے میں یہ خیال تھا کہ یہ بے شعور اور کوڑے کرکٹ کی طرح ہیں، جن کی معاشرے میں کوئی حیثیت نہیں ہے۔ اب موجودہ زمانے میں مورخ ان کی گمشدہ تاریخ کو…
رومی معاشرے میں عام لوگ کیسے زندگی گزارتے تھے؟
قدیم روم میں عام لوگ کس طرح کی زندگی گزارتے تھے، ان کے روزمرہ کے معمولات کیا تھے۔ مورخوں کے لیے ان معمولات کو اکٹھا کر کے روزمرہ کی زندگی کو تشکیل کرنا مشکل کام ہے۔ اس قسم کی معلومات کے ذرائع یا تو آثارِ قدیمہ ہیں یا سرکاری عہدیداروں کی رپورٹیں جو باقی…
عوامی طاقت اِستبداد کو شکست دیتی ہے
تاریخ میں بادشاہوں، آمروں اور مذہبی حکومتوں کا یہ رویّہ رہا ہے کہ اپنے مخالفین کو سخت اورعبرت ناک سزائیں دیں تا کہ کسی کو اُن کے خلاف بغاوت کرنے یا سازش کرنے کی جرأت نہ ہو۔ اِستبدادی حکومتوں کا یہ دستور رہا ہے کہ اپنی رعایا میں خوف اور دہشت پیدا کیے…
’میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے‘ اسرائیلی جارحیت میں اپنے خاندان کے 29 افراد کھونے والے احمد کا درد
”میں کیا بات کروں؟ میں کس کے بارے میں بات کروں؟ اپنے خاندان کے انتیس شہیدوں کے بارے میں؟ اپنے والد، اپنے بھائیوں، اپنی بیوی اور اپنے بچوں کے بارے میں؟ میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے، اب میرے پاس کچھ نہیں بچا سوائے ایک زخمی بیٹی کے۔۔“ یہ الفاظ…
بجلی کے بل میں چھپی ٹیکسوں کی چھری، جس سے حکومت عوام کو ذبح کر رہی ہے!
بجلی کی بلوں میں سب سے بڑی ڈکیتی اس وقت ’فیول پرائس ایڈجسٹ‘ کی مد میں کی جارہی ہے ۔ اس کی مثال کو یوں سمجھیں: آپ نے گلی کے نکڑ پر ہوٹل میں جاکر چائے کا ایک کپ پیا اور اس کے پچاس روپے دے کر واپس آ گئے۔ رات گئی بات گئی۔ اب…