وہ چھ سو امریکی طیارے، جو دوسری عالمی جنگ کے دوران ہمالیہ میں دفن ہو گئے!
حال ہی میں انڈیا کی ریاست اروناچل پردیش میں ایک میوزیم کا افتتاح کیا گیا ہے، جہاں دوسری عالمی جنگ کے دوران ہمالیہ میں گر کر تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کی باقیات رکھی گئی ہیں اَسّی سال قبل گر کر تباہ ہونے والے سیکڑوں طیاروں کی یہ باقیات انڈین اور امریکی…
اسپین اور بیلجئم کے وزرائے اعظم نے ایسا کیا کہا، جس پر اسرائیل چراغ پا ہے؟
اسرائیل نے جمعے کے روز کہا کہ وہ اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سینچیز اور بیلجئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو کے اسرائیل اور حماس کی جنگ کے بارے میں ریمارکس کے بعد دونوں ملکوں کے سفیروں کو طلب کرے گا یہ اعلان اس کے بعد آیا ہے جب دونوں رہنماؤں نے غزہ میں…
غریب ممالک کو ’ڈجیٹل صحرا‘ سے نکالنے کے لیے سیٹلائٹس کا استعمال
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں غریب ممالک کی صرف ایک تہائی آبادی ہی انٹرنیٹ تک رسائی رکھتی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کی ٹیلی کمیونیکشن ایجنسی نے کہا ہے کہ نیچی پرواز کرنے والے سیٹلائٹس لاکھوں افراد بالخصوص افریقہ کے دور…
پائلٹ کا انوکھا اقدام، مسافروں کو ناردرن لائٹس دکھانے کے لیے جہاز گھما دیا
ایزی جیٹ ایئرلائن کے مسافر اس وقت خوشگوار حیرت کے جذبے سے سرشار ہو گئے جب پائلٹ نے ناردرن لائٹس کا محسور کن نظارہ کروانے کے لیے جہاز کو مکمل طور پر (360 کے زاویے) پر گھما دیا یہ جہاز آئس لینڈ سے مانچسٹر جا رہا تھا، جب برطانیہ کا آسمان اس خوبصورت منظر سے…
پاکستان: بدلتے موسموں کے باعث فروری کا شمار بھی گرم مہینوں میں ہونے لگا!
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان کے میدانی علاقوں میں سردی ختم ہو چکی ہے، جو گذشتہ سالوں کی نسبت موسم کا ایک غیر معمولی مظہر ہے محکمہ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق شمالی علاقہ جات میں فروری کے مہینے کے دوران اوسط درجہ حرارت تین سے چھ ڈگری…