انڈیا: مینڈک کی جلد پر کھمبی اگ آئی۔۔ ایک حیران کن دریافت!
سائنسدانوں نے انڈیا کے مغربی گھاٹ کے سرسبز پہاڑوں کے دامن میں ایک ایسا حیران کن مینڈک دریافت کیا ہے، جس کی ٹانگ سے ایک چھوٹی کھمبی پھوٹ رہی ہے۔ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ سے منسلک محققین کا کہنا ہے کہ اس دریافت میں پہلی بار کھمبی کو کسی زندہ جانوروں کے ٹشوز پر…
پچاس برسوں میں پہلی بار شمالی امریکا میں انڈین خفیہ ایجنسی را کے آپریشنز بند
انڈیا کی انٹیلیجنس ایجنسی ’ریسرچ اینالیسز ونگ‘ المعروف ’را‘ نے نیویارک میں ایک سکھ تحریک کے حامی کارکن اور امریکی شہری گرپت ونت سنگھ پنو کے قتل کی سازش کے سلسلے میں امریکا میں فرد جرم عائد کیے جانے کے پیش نظر 1968 کے بعد پہلی بار شمالی امریکا میں اپنے…
کیا بولی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو کے والد پاکستانی تھے۔۔۔ معاملے پر پہلی بار تبو کی لب کشائی
اگرچہ ماضی میں بھی متعدد یہ خبریں بھارتی ویب سائٹس کی زینت بنتی رہی ہیں کہ اداکارہ تبو اور ان کی بہن ماضی کی مقبول اداکارہ فرح ناز ایک پاکستانی اداکار کی بیٹیاں ہیں، تاہم اب اداکارہ تبو نے بھی پہلی بار اس حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جب وہ…
کیا امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کی ناکام سازش کا معاملہ انڈیا امریکہ تعلقات پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟
امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ایک امریکی انڈین سکھ لیڈر کو قتل کرنے کی ناکام بنائی گئی سازش کو ’انتہائی سنجیدگی‘ سے لے رہا ہے۔ اس سلسلے میں انڈیا کو اس میں ملوث ہونے کے معاملے پر انتباہ بھی کیا گیا ہے خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے گزشتہ روز کہا…
اکبر الہ آبادی، جو دل میں تو آتے ہیں سمجھ میں نہیں آتے
میری عمر اس وقت تقریباً نو دس برس رہی ہوگی جب والدہ ہر رات یہ اشعار گنگناتی رہتیں اور حسب عادت ایک درد کی کیفیت میں اشعار کا مطلب سمجھاتیں۔ عشرتی گھر کی محبت کا مزا بھول گئے کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے پہنچے ہوٹل میں تو پھر عید کی پروا…
’آدی پرش‘ کو فلاپ ہونے سے نہ ہندوتوا بچا سکا اور نہ ہی ہنومان!
کچھ عرصہ قبل ایک پاکستانی ٹاک ٹاکر نے خود کو اڑتا دکھانے والی وڈیوز کے ذریعے کافی مقبولیت حاصل کی تھی۔ وہ اپنے وڈیوز میں ویژول ایفیکٹس کے استعمال سے کسی بھی چیز پر بیٹھ کر خود کو اڑاتا ہوا دکھاتا تھا۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’آدی پُرش‘ دیکھ…
کیا برطانوی راج سے قبل ہندوستان کے لوگ زیادہ تعلیم یافتہ تھے؟ آر ایس ایس سربراہ کے بیان پر دلچسپ بحث چھڑ گئی
انتہا پسندانہ نظریات کی حامل ہندو تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے حال ہی میں اہنے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانوی راج سے پہلے ہندوستان کے ستر فی صد لوگ تعلیم یافتہ تھے۔ انہوں نے برطانوی راج کے دوران انگریزوں پر تعلیمی نظام کو برباد کرنے کا الزام…