کائنات کے بارے میں 10 بڑے حل طلب سوالات، جن کے جوابات دینے میں سائنس ابھی تک قاصر ہے۔۔
کائنات اب بھی ہمارے لیے زیادہ تر ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ ٹیکنالوجی میں تمام تر ترقی اور کائنات کے بارے میں حاصل کیے گئے قابلِ ذکر معلومات کے باوجود اب بھی بہت سے سوالات ہیں، جن کے جوابات نہیں ملے۔ تاریک مادے کی فطرت سے لے کر غیر ارضی زندگی کے امکان تک،…
کائنات کی تخلیق کیسے ہوئی؟ ایک سائنسدان سے مکالمہ
طالب علم: سر زندگی کیسے وجود میں آئی ہے؟ سائنسدان: زندگی مادے سے وجود میں آئی ہے۔ طالب علم: سر مادہ کیسے وجود میں آیا ہے؟ سائنسدان: ہر چیز living organism سے پیدا ہوئی ہے۔ طالب علم: سر living organism کے لیے لائف کا ہونا ضروری ہے، سوال یہ ہے کہ اس…
ایٹمی دھماکے کے ذریعے سیارچوں کا راستہ تبدیل کرنے کا طریقہ تیار
سائنسدانوں نے تباہ کن سیارچوں کے راستے تبدیل کرنے اور انہیں زمین کو نقصان پہنچانے سے روکنے کے لیے جوہری ڈیوائس کو سمیولیٹ کرنے کے لیے ایک نیا ٹول تیار کرنے کی خبر سنائی ہے منگل کو ’پلینٹری سائنس جرنل‘ میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کسی سیارچے کی سطح پر…
اب تک دریافت ہونے والا چمکدار سیارہ، کائنات کا سب سے بڑا ’آئینہ‘ ہے!
بادل بہت زیادہ سورج کی روشنی کو منعکس کر سکتے ہیں۔ زمین کے بادل تقریباً 30 فیصد سورج کی روشنی کو واپس خلا میں منعکس کرتے ہیں جب کہ زہرہ، جو مکمل طور پر بادلوں میں ڈھکا ہوا ہے، 75 فیصد کی عکاسی کرتی ہے، جو اسے ہمارے رات کے آسمان میں سب سے روشن…
ماہرین فلکیات نے کائنات میں اب تک کے سب سے بڑے دھماکے کا پتہ لگا لیا
ماہرین فلکیات کا ماننا ہے کہ انہوں نے اب تک کے سب سے بڑا دھماکے کا پتا لگا لیا ہے۔ یہ دھماکہ اس سے قبل ریکارڈ کیے گئے ’سپرنووا‘ (پھٹنے والے ستارے) سے دس گنا زیادہ روشن ہے اب تک اس کا دورانیہ تین سال ریکارڈ کیا گیا ہے، جو کہ زیادہ تر سپرنووا سے…
”ہم بنیادی طور پر کائنات کے بارے میں غلط ہیں۔“ نئی تحقیق میں سائنسدانوں کا اعتراف
ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے اعتراف کیا ہے کہ ممکن ہے ہم کائنات کے کچھ گہرے حصوں کے متعلق بنیادی طور پر غلط ہوں واضح رہے کہ سائنسدان کئی برسوں سے ’ہبل ٹینشن‘ کی وجہ سے حیران ہیں۔ اس سے مراد کائنات کے پھیلاؤ کی رفتار ماپنے میں دشواری ہے: مختلف پیمائشیں…
نظام شمسی میں پانی کہاں سے آیا؟ ’گم شدہ کڑی‘ مل گئی
سائنسدانوں نے ایک دور دراز ستارے کے ارد گرد ہالے کی شکل میں گیس کی حالت میں موجود پانی کا مشاہدہ کرنے کے بعد حال ہی میں نظام شمسی میں پانی کے ماخذ کا پتہ چلانے کا دعویٰ کیا ہے، جسے وہ ’گمشدہ کڑی‘ کہتے ہیں یہ مشاہدہ اس بات کی وضاحت کرنے میں مدد…