پیدل چلئے، تاکہ دل چلتا رہے!
منظر لکھنوی کا ایک شعر ہے ”درد ہو دل میں تو دوا کیجئے۔۔ اور جو دل ہی نہ ہو تو کیا کیجئے“ دل میں درد اور اس درد کی دوا تک تو بات ٹھیک ہے، لیکن دل کے نہ ہونے کی بات دل کو نہیں لگتی دل تو خیر ہوتا ہی ہے لیکن اصل مسئلہ…
نعت ریکارڈ کرنے کے بہانے چور نے نابینا مؤذن کا موبائل فون لیا۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مسجد کے نابینا مؤذن سے نامعلوم ملزم موبائل فون لے کر فرار ہو گیا، صرف یہی نہیں بلکہ شاطر ملزم نے آن لائن ایپ کا پاس ورڈ تبدیل کیا اور پینتیس ہزار روپے بھی نکلوا لیے متاثرہ مؤذن کی جانب سے گلستان جوہر تھانے میں تحریری…
اصل فاتح کون ہوتا ہے؟
تاریخ میں جب بھی جنگوں کا ذکر آتا ہے تو ان میں فاتحین یا تو بادشاہ ہوتا ہے یا فوجی جرنل۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ تاریخ میں عام فوجیوں کو فاتح قرار دیا جائے کیونکہ بادشاہ یا جرنیل گھمسان کی جنگ میں حصہ نہیں لیتے تھے عام طور پر ایسا تاثر دیا جاتا…
انڈیا نے انڈین نژاد امریکی صحافی کو ائیرپورٹ پر اترتے ہی ملک بدر کردیا
انڈین نژاد امریکی صحافی کے انڈین پنجاب میں مقیم اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ بدھ کی رات دہلی میں اترنے کے فوراً بعد انہیں ایئر پورٹ سے ہی ملک بدر کرکے نیویارک واپس بھیج دیا گیا ان کی والدہ گرمیت کور نے بتایا کہ انگد سنگھ، جو امریکہ کے ایک ویب نیوز…