بھارت میں چور پورا پُل ہی چوری کر کے لے گئے
بہار – بھارت کی ریاست بہار میں سرکاری ملازمین کا روپ دھارے کباڑیوں کے ایک گروہ نے ساٹھ فٹ طویل لوہے کا پُل چُرا لیا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس افسر سبھاش کمار نے بتایا کہ ’چور محکمہ آبپاشی کے ملازمین کے حلیے میں آئے تھے۔‘…