Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بھارت میں چور پورا پُل ہی چوری کر کے لے گئے

By Akhtar Rasool
اپریل 9, 2022 1 Min Read
0

بہار – بھارت کی ریاست بہار میں سرکاری ملازمین کا روپ دھارے کباڑیوں کے ایک گروہ نے ساٹھ فٹ طویل لوہے کا پُل چُرا لیا

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس افسر سبھاش کمار نے بتایا کہ ’چور محکمہ آبپاشی کے ملازمین کے حلیے میں آئے تھے۔‘

پولیس کے مطابق چور مکمل تیاری کے ساتھ آئے تھے اور بڑی گاڑیوں کے علاوہ لوہے کو کاٹنے کے لیے بلڈوزر اور گیس کٹرز بھی لائے تھے۔

چوروں نے تین دن لگا کر تمام کارروائی مکمل کی اور پانچ ٹن لوہا لے کر فرار ہوگئے

پولیس نے بتایا کہ سرکاری افسران کا روپ دھارے چوروں نے مقامی محکمے کے ملازمین سے بھی مدد لی اور دن کی روشنی میں پل کا ملبہ لے کر چلے گئے

بھارتی نیوز ویبسائٹ ’دا پرنٹ‘ نے محکمہ آبپاسی کے انجینیئر ارشد کمال شمشی کے حوالے سے کہا کہ گاؤں والوں نے اطلاع دی تھی کہ کچھ افراد پرانے اور خستہ حال پل کو اُکھاڑ رہے ہیں

ساٹھ فٹ طویل اور بارہ فٹ اونچا پل چور آہستہ آہستہ اُکھاڑتے رہے لیکن اچانک ایک دن اس پچاس سالہ پرانے پل کے غائب ہوجانے سے گاؤں والے حیران ہو کر رہ گئے

لوہے کا یہ پُل سال 1972 میں ایک کنال کے رقبے پر تعمیر کیا گیا تھا لیکن پانچ سال قبل اس کی جگہ ایک متبادل پل بنایا گیا جو اب عوام کے استعمال میں ہے

پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے تاہم کوئی گرفتاری ابھی تک عمل میں نہیں آئیں.

Tags:

IndiaThiefThugs
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نت نئی ایجادات، جو آپ کو دنگ کر دیں

Next

تھپڑ کی گونج، ول اسمتھ کے لیے آسکر کے دروازے اگلے دس سال کے لیے بند

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme