اپنا علاج کرنے کے لیے گوریلاؤں کے حیرت انگیز ٹوٹکے انسانوں کی ادویات بنانے میں بھی کام آ سکتے ہیں!
یہ تصور حیرت انگیز ہے کہ جنگل میں موجود جانور اپنے طبی مسائل کا فطری حل تلاش کر رہے ہیں، اور ہم انسان ان سے سیکھ کر اپنے طبی نظام کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ اس طرح کی تحقیق نہ صرف گوریلا کی بقا کے لیے اہم ہے، بلکہ انسان کے لیے بھی صحت اور…
ٹوتھ پیسٹ کے دس مختلف استعمال، جنہیں جان کر آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں
ہم دانتوں کی صفائی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو کرتے ہی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پیسٹ آپ کے چہرے کو دانوں سے نجات بھی دلا سکتا ہے؟ اگرچہ سننے میں عجیب سا لگتا ہے لیکن واقعی ٹوتھ پیسٹ بہت کچھ ایسا بھی کرسکتا ہے جس کے بارے میں کبھی آپ…
دنیا کی قدیم ترین جینز کی پینٹ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل کے قریب 1857ع میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے سامان سے برآمد ہونے والی ایک جینز کی پینٹ نیلامی میں ایک لاکھ چودہ ہزار ڈالر یعنی لگ بھگ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے ہولبرٹ ویسٹرن امریکن کلیکشن نامی نیلام گھر کے مطابق…