’سیاحتی دہشتگردی‘، چیری کے درختوں کو نقصان پہنچانے پر سیاح تنقید کی زد میں
سوشل میڈیا آنے کے بعد ہمارے ملک میں سیاحت کے شوق میں بے ہنگم اضافہ تو ہوا ہے لیکن سیاحتی اخلاقیات سے عاری ہونا بھی ایک المیہ بن کر سامنے آیا ہے سیر و سیاحت کے شوقین افراد جس ملک کے مختلف سیاحتی مقامات، گلیشئرز، ندی نالوں، دریاؤں سرسبز علاقوں، چٹانوں اور…
خبردار! ترکیہ میں چھالیہ، گٹکا اور سپاری جیل پہنچا سکتی ہے!
پاکستان میں میٹھی چھالیہ استعمال کرنے کا رجحان ایک عام سی بات ہے، کسی بھی دکان پر جائیں اور پانچ روپے نکال کر دکاندار کو دیں اور اسے کہیں کہ سپاری دے دیں تو وہ آپ کو سپاری ایسے ہی تھما دے گا، جیسے کسی بچے کو ٹافی تھما دیتا ہے یہ میٹھی چھالیہ خریدتے…
ایس-کام: شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کے لیے ’ٹورسٹ سِم‘ کتنی مفید؟
ملک میں ہر سال موسم گرما میں ملک کے بالائی علاقوں کی سیاحت کے لیے جانے والوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ رواں برس بھی جون میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کی بڑی تعداد کا رخ کشمیر اور شمالی علاقہ جات، ناران، کاغان اور گلگت بلتستان…
کراچی کے دو سیاح زیارت سے اغوا، بازیابی کے لیے آپریشن جاری
بلوچستان کے معروف سیاحتی مقام ضلع زیارت کے علاقے ورچوم سے کراچی سے تعلق رکھنے والے دو سیاحوں کو اغوا کرلیا گیا ہے، جن کی تلاش کا کام جاری ہے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زیارت سمیع اللہ کاکڑ نے بدھ کو بتایا ہے ’سیاحوں کے حوالے سے معلوم ہوا کہ کراچی سے تعلق رکھتے…