موسم گرما میں سندھ کا مشہور فرحت بخش مشروب تھادل
گرمی کے موسم میں جب سورج کا پارہ چڑھتے ہی لُو لگنا شروع ہوتی ہے تو انسان تو انسان جانور، پرندے بھی اپنے اپنے آشیانے میں دبک کر بیٹھ جاتے ہیں۔ صبح سے رات گئے تک یوں لگتا ہے جیسے آدمی کسی آگ کی بھٹّی میں جل رہا ہو۔ سندھ کے دیہاتی علاقوں اور میدانوں…