پنجاب کی نگراں حکومت نے پی ٹی آئی دور میں خواجہ سراؤں کے لیے شروع کیا گیا اسکول بند کر دیا
پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں خواجہ سراؤں کے لیے تعلیم اور فنی تربیت دینے کے لیے بنایا گیا واحد اسکول بند کر دیا ہے۔ نگران حکومت نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول برکت مارکیٹ میں قائم یہ اسکول فنڈز کی عدم دستیابی کا جواز بتا کر بند کیا ہے، جس کی وجہ سے…