کھیرتھر کا سفر: کھیرتھر اب تباہی کے سائے میں (چھٹی قسط)
جب ہم قبرستان پہنچے تو گرمی اپنے عروج پر تھی۔ ایک بڑی سی چار دیواری کے اندر بے شمار چوکنڈی طرز کی قبریں موجود تھیں، جن کی اونچائی بیس فٹ سے بھی زیادہ تھی۔ وہ قبریں اس قدر بلند تھیں کہ قریب کھڑے بجلی کے کھمبے اور تار بھی ان کے سامنے چھوٹے محسوس ہو…
پھسلتے ہوئے چہرے
اگر یہ بات اصولی طور پر تسلیم کر لی جائے کہ محبت کرنا، محبت کیے جانے سے بہتر ہے تو اس کا مطلب ہوا کہ کامیاب ترین قسم کی محبت وہ ہے جس کی جوابی کارروائی کی کوئی توقع ہو نہ امید، یعنی یک طرفہ محبت۔۔ اور پھر بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی بلکہ…
کاکڑاں کا تَیلی
’’اڑھائی روپے!‘‘ مولو نے طنز سے سر ہلا کر اپنی بیوی کی طرف دیکھا، ان نگاہوں سے جو گویا کہہ رہی تھیں کہ کم بخت تانگے والے کی عقل شاید گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ ابھی مشکل سے آٹھ ساڑھے آٹھ کا وقت ہوگا، لیکن دن پہاڑ سا نکل آیا تھا۔ سورج عین سر پر…
الفاظ کا سفر نامہ … اڑ
پہلے مضامین میں بتا چکا ہوں کہ حرف (اڑ) انسانیت کے بچپن کی پہلی آواز یا حرف ہے، جب انسان کا مخرج یا آلاتِ نطق کچے اور کھردرے تھے۔ اور ایسی ساری زبانیں اس خطے میں پائی جاتی ہیں جسے علماء نے جوف الارض قرار دیا ہے۔ جہاں سے انسانوں بلکہ سفید کاکشن نسل کے…
’انڈس کوئین‘ اور ’ڈیرہ کے ٹائیٹینک‘ کی داستان، جو کبھی دریا میں سفر کا ذریعہ تھیں۔۔
یہ 1857ع کی بات ہے، جب ریاست بہاولپور کے نواب صادق چہارم نے برطانیہ سے اپنے بحری بیڑے کے لیے بڑی کشتیاں منگوائیں، جن میں سے ایک جہاز فتح بہادر، دوسرا دی پرنس اور تیسرا انڈس کوئین تھا کشتی ستلج کوئین نواب بہاولپور کے ذاتی استعمال میں رہتی اور اس وقت جب…
برطانیہ کا ورچوئل ریئلٹی اسکول جہاں ’آپ دل کے اندر سفر کر سکتے ہیں‘
جب ہم ورچوئل ریئلٹی میں تفصیل کے ساتھ دیکھتے ہیں کہ دل کس طرح کام کرتا ہے تو ممکن ہے کہ ہمیں بیالوجی کی کلاس پہلے سے بلکل مختلف لگے برکشائر، برطانیہ کے ریڈم ہاؤس اسکول کی پندرہ سالہ طالبہ سسکیا کا کہنا ہے ”ہمیں دل کو مختلف مقامات پر رکھ کر بہت اچھا لگا…
جب چترال میں غلاموں کی تجارت کھلے عام ہوتی تھی
قدیم زمانوں میں غلامی دنیا کے اکثر علاقوں میں کسی نہ کسی شکل میں موجود رہی ہے۔ اسی طرح مختلف ادوار میں انسانوں کو غلام بنانےاور تجارت کرنے کے خلاف بھی محدود پیمانے پر بحثیں اور قانون سازیاں ہوتی رہیں اٹھارویں صدی کے وسط کے بعد یورپ اور پھر امریکہ میں ان…
سفری سرگرمیاں قدرتی ماحول کے لیے کتنی نقصان دہ ہیں؟
اس موسم سرما میں بظاہر زیادہ شدید موسمی واقعات دیکھنے میں آئے۔ اسی وجہ سے موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں ہر نئی رپورٹ کے نتیجے میں بار بار خبردار کیے جانے کے ساتھ ساتھ حالات کی بہتری کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے…