ہزاروں سال زندہ رہنے والے باؤباب درخت کے بارے میں مشہور کہانیوں کی دلچسپ کہانی۔۔
باؤباب کا درخت افریقہ میں ’زندگی کے درخت‘ کے نام سے مشہور ہے۔ اسے ’الٹے درخت‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کیونکہ اس کی شاخیں ہوا میں چپکی ہوئی جڑوں کی طرح نظر آتی ہیں۔ اس کے علاوہ اسے ’درختوں کی ماں‘ اور ’زندگی کا درخت‘ بھی کہا جاتا ہے۔ باؤباب درخت کی…
وہ درخت، جس کے پاس جانے پر چھ ماہ قید اور 5 ہزار ڈالر جرمانہ ہو سکتا ہے
دنیا کا بلند ترین زندہ درخت امریکا میں واقع ہے، لیکن اب وہاں جانے سے پانچ ہزار ڈالر جرمانہ اور چھ ماہ قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے کیلیفورنیا کے ریڈ وُڈ نیشنل پارک کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ان کی حدود میں موجود ’ہائپیریئن‘ نامی درخت کو مہم جُو حضرات سے شدید…
درختوں کا ایک اور فائدہ : بچوں کی نشوونما میں بھی مددگار ثابت
بارسلونا: درختوں کے ان گنت فوائد ہمارے سامنے آتے رہے ہیں اور اب انکشاف ہوا ہے کہ اگر بچے درختوں والے ماحول میں وقت گزاریں تو ان کی ابتدائی نشوونما یا ارلی چائلڈ ہڈ ڈویلپمنٹ میں بہت افاقہ ہوتا ہے۔ یہ تحقیق حال میں ہی انوائرمنٹ انٹرنیشنل جرنل میں شائع…
دنیا میں سب سے چوڑے تنے والا درخت
میکسیکو سٹی : شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کے شہر اوکساکا سے نو کلومیٹر کے فاصلے پر سانتا ماریا ڈیل ٹیول کے قصبے میں دنیا کا سب سے چوڑے تنے والا درخت موجود ہے جسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں سیاح ہر سال وہاں کا رخ کرتے ہیں یہ درخت ایک مقامی چرچ…