سیاحت سے آبی پرندوں کو خطرات لاحق ہو گئے
ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں آبی پرندوں کی آبادی میں کمی ہو رہی ہے۔ کیپ ویرڈی کے سال نامی جزیرے پر محققین سرخ چونچ والے ٹروپیکل پرندے کی نسل کو سیاحت کے بڑھتے خطرات سے تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں واضح رہے کہ سرخ چونچ والے شاندار ٹروپیکل…