ٹی وی چینلز کے اینکرز! کچھ پڑھ بھی لیا کریں
روزانہ کالج کی تیاری کے وقت میری عادت ہے کہ میں ٹی وی پر خبریں اور مختلف مارننگ پروگرامز بھی ٹی وی چینلز بدل بدل کے دیکھتی رہتی ہوں۔ اس دوران بہت ساری خبروں پر بے مزہ ہو کر باآواز بلند تبصرے کرتے رہنا اور کبھی کسی اینکر کی بات سے متفق ہونے پر شاباش…