انڈیا کے ایک گاؤں کی کہانی، جہاں چار سو سے زیادہ جڑواں بچے ہیں۔۔
’انسانی فوٹو کاپی‘ ہے نہ دلچسپ اصطلاح۔۔ بات ہو رہی ہے جڑواں بچوں کی۔۔ انگریزی کے معروف شاعر اور ڈرامہ نگار شیکسپيئر کے ڈرامے ’کامیڈی آف ایررز‘ میں ایک منفرد کہانی بیان کی گئی ہے۔ اسی ڈرامے پر مبنی بالی وڈ کے معروف نغمہ نگار گلزار نے فلم ’انگور‘ بنائی…