ٹوئٹر اور ایلون مسک میں بالآخر قانونی جنگ چھڑ گئی
آخرکار وہی ہوا جس کا خدشہ تھا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے دنیا کے امیر ترین شخص کے خلاف قانونی جنگ کا آغاز کر دیا ہے ٹوئٹر نے ارب پتی ایلون مسک کی جانب سے چوالیس ارب ڈالر کے عوض اس پلیٹ فارم کی خریداری کے سودے سے پیچھے ہٹ جانے کے فیصلے کے…
ایلون مسک معاہدے سے دستبردار، کیا ٹوئٹر اور مسک میں قانونی جنگ چھڑ جائے گی؟
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او اور دنیا کے امیر ترین کاروباری شخص ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ ٹوئٹر خریدنے کے لیے اپنا چوالیس ارب ڈالر کا معاہدہ ختم کر رہے ہیں کیونکہ سوشل میڈیا کمپنی نے انضمام کے معاہدے کی متعدد دفعات کی خلاف ورزی کی جس کے بعد ٹوئٹر…
بھارت میں صحافیوں، کسان تنظیموں اور پاکستان کے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک
صحافیوں کے حقوق کے لیے سرگرم عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی جے پی) نے بھارتی حکومت کی درخواست پر مختلف صحافیوں اور سماجی تنظیموں کے اکاؤٹس بند کرنے اور بھارت میں ان کاؤنٹس تک رسائی روکنے کے مذمت کی ہے بھارت میں بلاک کیے جانے والے ٹوئٹر اکاؤنٹس…
ٹوئٹر پر ڈھائی ہزار الفاظ پر مشتمل ‘نوٹس’ فیچر کی آزمائش شروع
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ایک نیا فیچر آزمایا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین ڈھائی ہزار الفاظ تک ’نوٹس‘ شیئر کر سکیں گے اس طرح ٹوئٹر پر ’نوٹس‘ فیچر کا مقصد صارفین کو 280 الفاظ کے بجائے لمبی تحریر لکھنے کی سہولت فراہم کرنا ہے صارفین کو طویل…
پیسے جیب میں ہیں تو ایلون مسکیاں نہ کریں
آپ کی جیب میں پیسے ہیں تو سارا سال پیاز سے روٹی کھا لیں، مطمئن نظر آئیں گے گاڑی بنگلہ نہ خریدیں، بڑا ٹی وی نہ ہو، آٹومیٹک واشنگ مشین نہ ہو، آئی فون نہ ہو، چار کپڑے کل کائنات ہوں، آپ کو فرق کوئی نہیں پڑے گا۔ کیوں؟ کیوں کہ آپ کے ایک اشارے…
ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین پر فیس لگانے کا عندیہ دے دیا
ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر کے سرمایہ میں اضافے کے لیے سرکاری اور کمرشل صارفین کے لیے معمولی فیس لگانے کا عندیہ دے دیا ہے، جو میٹاپلیٹ فارم کے حریف سائٹ فیسبک سے بہت پیچھے ہے اس حوالے سے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ایلون مسک کا کہنا تھا ”ٹوئٹر عام…
کیا فری ٹوئٹر ختم ہونے والا ہے؟ ایلون مسک کیا ارادے رکھتے ہیں؟
ایلون مسک کے الفاظ میں ٹوئٹر ‘حقیقی عوامی ٹاؤن اسکوائر ہے’۔ تو کیا ٹوئٹر صارفین کو اب اس بارے میں گھبرانے کی اجازت ہے کہ یہ عوامی ٹاؤن اسکوائر دنیا کے امیر ترین شخص کی ملکیت ہوگیا ہے ٹوئٹر کی فروخت کے آزادی اظہار سے متعلق لوگوں کے خیالات،…
ٹوئٹر کی فروخت سے کیا کچھ تبدیل ہوگا؟
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اور ٹوئٹر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے بعد وہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے اکیلے مالک بن جائیں گے۔ ایلون مسک کے مالک بننے سے قبل ٹوئٹر کے فیصلے بورڈ آف ڈائریکٹرز کرتا تھا، جس میں زیادہ تر وہ افراد شامل تھے جو ٹوئٹر کے…