پروٹین کی جڑ کی دریافت، موسمی اثرات سے محفوظ فصلیں اور غذائی قلت میں کمی کی امید
دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلیوں نے سب سے زیادہ جن شعبوں کو متاثر کیا ہے، ان میں زراعت سرفہرست ہے۔ ایک طرف گرمی میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے تو دوسری جانب بارشوں کے پیٹرن میں تبدیلی سے کہیں سیلاب تو کہیں خشک سالی سے کھڑی فصلیں تباہ ہونا اب ایک معمول بن چکا…
سمندری سفر سے بچ کر نکلنے والے روہنگیا افراد کی داستان، باقی ماندہ شاید سمندر کی نذر ہو گئے ہوں۔۔۔
اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کے مطابق کئی ہفتوں کے تھکا دینے والے سمندری سفر کے بعد انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچنے والے دو سو کے قریب روہنگیا پناہ گزینوں کو ہنگامی طبی امداد دی گئی ہے، جنہیں ماہی گیروں نے بچایا تھا انٹرنیشنل…
امریکہ، چین اور روس کے مابین افریقہ میں اثرو رسوخ کی دوڑ۔۔۔
امریکہ کے مطابق افریقہ میں چین اور روس کے قدم دن بدن مضبوط ہوتے جا رہے ہیں اور اس کا مقابلہ کرنا ضروری ہے۔ امریکہ نے اس براعظم کے رہنماؤں کے لیے ریڈ کارپٹ بچھاتے ہوئے اربوں ڈالر کے منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران یہ پہلی براعظمی…