شکست کے فائدے: وہ قومیں جنہوں نے جنگ ہار کر ترقی کی
تاریخ میں قومیں ایک دوسرے پر حملے کر کے جنگ و جدل اور قتل و غارت گری کرتی رہی ہیں، لیکن جہاں حملہ آور شکست خوردہ قوموں کے لیے تباہی و بربادی کا باعث ہوتے ہیں، وہیں ان حملوں کے نتیجے میں قومیں اپنی فرسودہ روایات سے نجات پا کر نئی زندگی کا راستہ بھی…
مشرق وسطیٰ میں اقتدار کی تبدیلی کے لیے مزید جنگیں نہیں چھیڑیں گے: امریکہ
امریکہ کی نائب وزیر دفاع برائے اسٹریٹیجی مارا کارلن کا کہنا ہے کہ واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں حکومت کی تبدیلی کے لیے جنگیں نہیں چھیڑے گا عرب نیوز کے مطابق امریکہ کی نائب وزیر دفاع برائے سٹریٹیجی، پلان اور کیپیبلٹی مارا کارلن کا کہنا ہے کہ امریکہ نئی قومی…
احتجاجاً خود کو آگ لگانے والا تیونس کا فٹبالر جان کی بازی ہار گیا
تیونس میں ایک پیشہ ور فٹ بالر نزار عیسیٰ اس ہفتے کے شروع میں احتجاجاً خود کو آگ لگانے کے بعد انتقال کر گئے انہوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا، انہیں اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ان کے بھائی ریاد نے اے…
قوموں پر زوال کیوں آتا ہے؟
وہ کون سی وجوہات ہوتی ہیں جو قوموں کو متحد کر کے ان میں اعلیٰ اخلاقی اقدار پیدا کرتی ہیں، جن سے قوم کا کردار بنتا ہے تاریخ میں قوموں کے عروج و زوال کا تذکرہ کیا جاتا ہے، اس لیے قوموں کو زوال سے پہلے ان کے عروج کو سمجھنا ضروری ہے۔ کسی بھی…
برطانیہ: پناہ کے متلاشی دو سو بچے عارضی پناہ سے لاپتہ!
برطانیہ میں پناہ کے متلاشی دو سو بچے ، جن کی عمریں سولہ سال سے کم تھیں اور جنہیں عارضی طور پر ہوٹل میں رکھا جا رہا تھا، لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکومت نے منگل کو بتایا کہ اس صورتحال سے تارکین وطن کی آمد سے متعلق طریق کار کے بارے میں نئے سوالات اٹھے…
چین کے ایغور مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ میں بحث کی تحریک مسترد، مخالت میں مسلم ممالک پیش پیش!
چین نے ایغور مسلمانوں اور دیگر نسلی اقلیتوں پر مبینہ مظالم پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بحث کی تحریک مسترد ہو جانے کو اپنی ’فتح‘ قرار دیا ہے جبکہ انسانی حقوق کے گروپوں نے اس ’شرمناک‘ رویے کی مذمت کی ہے چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ میں ایغور…
بھارت کے دلت اور چین کے ایغور غلامی کی جدید شکلیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے کا کہنا ہے کہ آج بھی دنیا بھر میں غلامی اپنی نئی شکل میں موجود ہے۔ چین کے ایغور، بھارت کے دلت، خلیجی ممالک، برازیل اور کولمبیا کے گھریلو ملازمین اس میں شامل ہیں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق…