کائنات کی ابتدا کی جانب اشارہ کرتی ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی تصویریں
ناسا کی جدید ترین خلائی دوربین جیمز ویب اسپیس سائنسدانوں کو اس کائنات کے نکتہ آغاز کے لمحے کے مزید قریب لے جا رہی ہے۔ دوبین کی بھیجی ہوئی تازہ ترین تصویروں کے بارے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ اس دور کی ہیں، جب بگ بینگ کا دھماکہ ہوئے پینتیس کروڑ سال…
کششِ پندار کے ’بلیک ہول‘
کائنات کی سب سے وزنی، سب سے پرکشش اور سب سے پراسرار اکائی بلیک ہول ہے۔ ان کی بھوک اتنی ہوتی ہے کہ لاکھوں سورج ہڑپ لیں اور ڈکار تک نہ لیں۔ کشش ایسی کہ کائنات کی سب سے تیز رفتار چیز روشنی بھی ان کے چنگل میں پھنس جائے تو ابد تک رہائی نہ…
دماغ اور اللہ کی کائنات ہمشکل کیوں؟
فضائوں میں اڑنے والے پرندوں کی سب انواع کے دماغ، پھر ہر پرندے کا الگ دماغ۔ زمین پر رینگنے والے چھوٹے بڑے کیڑوں اور سانپوں وغیرہ کی بے شمار اقسام، ہر ایک نوع اور قسم کے دماغ، پھر ہر ایک کا منفرد دماغ، چرنے والے گھریلو اور جنگلی چوپایوں کی اقسام اور ان کے…
ایک مخالف کائنات، جہاں وقت پیچھے کی جانب چلتا تھا: نئی تحقیق
ایک سائنسی جریدے میں شائع ہونے والے مقالے میں ایک عجیب نظریہ پیش کیا گیا ہے، جو بگ بینگ سے پہلے ہماری کائنات سے ملتی جلتی ایک مخالف کائنات کے وجود کی طرف اشارہ کرتا ہے، جہاں وقت پیچھے کی جانب چلتا تھا سائنسی جریدے ’اینالز آف فزکس‘ میں اشاعت کے لیے منظور…
کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لیے پیش کردیا گیا
جنیوا : سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لیے پیش کردیا ہے، خیال رہے کہ یہ کوئی عام اور معمولی نقشہ نہیں ہے اس نقشے کے ذریعے اب آپ بھی اپنے گھر میں بیٹھے بیٹھے عالمی خلائی اسٹیشن، چاند اور نظامِ شمسی کے سیاروں سے لے کر…
چاند پر دو ارب سال پہلے آتش فشانوں سے لاوا اُبل رہا تھا، تحقیق
واشنگٹن/ بیجنگ : سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ دو ارب سال پہلے چاند پر آتش فشانوں سے لاوا اُبل کر اس کی سطح پر پھیل رہا تھا یہ بات موقر ریسرچ جرنل ’’سائنس‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ میں بتائی گئی ہے یہ دریافت…