پاگل کے ہاتھ میں چھری (افسانہ)
پر پاگل کے ہاتھ میں چھری (افسانہ) کوئی تبصرہ نہیں ہے
4 Min Read
یہ عصر کا وقت تھا، گرمی کی شدت قدرے کم ہو گئی تھی۔ اکرم اور مشتاق پٹھان کے ہوٹل پر بیٹھے چائے پی رہے تھے۔ اچانک ایک شخص، خون آلود کپڑوں کے ساتھ ہوٹل کے اندر پناہ لینے کے لیے آیا، وہ بری طرح کانپ رہا تھا، اس کے جسم سے مسلسل خون بہہ رہا…