وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ایک بار پھر ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف نے طے شدہ شیڈول کے مطابق سندھ، بلوچستان، پنجاب سمیت بارش اور سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم اُن کی روانگی ایک بار پھر موسم کی شدید خرابی کے سبب مؤخر ہوگئی۔ وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کے علاوہ ریسکیو اور…
سیلابی پانی میں ڈوبنے والی بچی کی دل دہلا دینے والی تصویر۔۔ تعلق کس علاقے سے ہے؟
تا حدِ نگاہ پھیلا ہوا مٹیالا سیلابی پانی دیکھنے والے پر دہشت طاری کر دیتا ہے، ایسے میں اگر اس پانی میں کوئی لاش نظر آجائے اور وہ بھی کسی معصوم بچے کی۔۔۔ تو یہ منظر کسی بھی ذی احساس انسان کا دل دہلا دیتا ہے بدھ کو سوشل ٹائم لائنز پر ایسا ہی ایک…
بلوچستان: امداد کے منتظر سیلابی پانی میں محصور بلوچ دیہاتی اور مسافر
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوڑکی سے تعلق رکھنے والے خیر محمد بلوچ پیر کے روز 2 بجے سے اپنے خاندان کی خواتین اور بچوں سمیت سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ہیں اور 48 گھنٹے سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود تاحال امداد کے منتظر ہیں خیر محمد نے اپیل کرتے ہوئے…
جولائی میں بارشوں سے پاکستان بھر میں ہلاکتیں، مزید بارشوں کی صورتحال کیا ہے؟
حالیہ بارشوں کے بعد اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑے شہر کراچی کے بعد بلوچستان کا ضلع لسبیلہ انتہائی متاثرہ علاقوں میں شامل ہے۔ اس سے قبل طوفانی بارشوں نے کوئٹہ میں تباہی مچائی تھی غیر سرکاری تنظیم وانگ بلوچستان کے سربراہ ضلع لسبیلہ کے…
مون سون کی ہوائیں پاکستان میں: سیلاب کا خطرہ کہاں کہاں؟
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے باعث ملک کے کئی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں کی سوشل میڈیا پر سامنے آنی والی ویڈیوز پریشان کن منظر پیش کر رہی ہیں اور محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ ملک…
تھدو ڈیم میں ریکارڈ طغیانی، مزید بارشوں کی پیشن گوئی
عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ملک کے مالیاتی مرکز کراچی میں ہونے والی مون سون کی بارشوں کے پہلے سپیل نے شہر کے کچھ علاقوں کو مفلوج کر کے رکھ دیا، شدید بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں عید کے پہلے روز کراچی کے علاقے گڈاپ اور اس سے ملحقہ کھیرتھر پہاڑی رینج میں…
پاکستان میں مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان
پاکستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا ، مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، کشمیر، پنجاب اور اسلام آباد کے ساتھ سندھ کی ساحلی پٹی پر بارشیں ہوں گی جبکہ 5 جولائی تک رہنے والے سسٹم کے باعث کراچی ، حیدرآباد، لاہور اور راولپنڈی کے نشیبی علاقے…