جب آسمان پھٹ پڑا: پاکستان اور انڈیا میں بادل برسنے کی سائنسی حقیقت کیا ہے؟
رات ابھی پوری طرح ڈھلی بھی نہ تھی کہ بونیر کی وادیوں میں اچانک آسمان سے ایک ایسا شور اٹھا جیسے کسی نے پانی کا سمندر اوپر سے انڈیل دیا ہو۔ لمحوں میں بستیاں ڈوب گئیں، مکانات زمین میں دھنس گئے اور پہاڑوں سے بھاری پتھر لڑھکتے ہوئے گھروں پر گرنے لگے۔ گاؤں کے…
کراچی میں ماحولیاتی توازن بمقابلہ تعمیرات: فوٹوگرافر سلمان بلوچ سے مکالمہ
کراچی کا سب سے بڑا ضلع ملیر صدیوں سے مقامی سندھی اور بلوچ قبائل کا مسکن رہا ہے، جو ایک مشترکہ زرعی معاشرے کے طور پر ماحول پر انحصار کرتے تھے۔ تاہم، تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور ترقیاتی منصوبے زمین، پانی اور جنگلی حیات کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔…
قیام پاکستان کے بعد ملیر (اربن) کی مختصر تاریخ
مہرولی مغربی دہلی میں واقع ایک قدیمی بستی ہے. تحریک پاکستان میں مہرولی والوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا مگر قیام پاکستان کے فوراً بعد اس سے پہلے کہ یہ لوگ پاکستان جاتے، ہندوؤں نے ان پر حملہ کر دیا اور مکانات کو آگ لگا دی. یہ لوگ اپنے گھروں سے اس طرح سے…
شدید بارشوں کے بعد کراچی میں سبزیوں کے بحران کا خطرہ، سبزی منڈی ذرائع
پاکستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چند روز سے جاری مون سون کی شدید بارشوں کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سبزی منڈی میں سبزیوں کی رسد انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے بیوپاریوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے…
بلوچستان: امداد کے منتظر سیلابی پانی میں محصور بلوچ دیہاتی اور مسافر
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوڑکی سے تعلق رکھنے والے خیر محمد بلوچ پیر کے روز 2 بجے سے اپنے خاندان کی خواتین اور بچوں سمیت سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ہیں اور 48 گھنٹے سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود تاحال امداد کے منتظر ہیں خیر محمد نے اپیل کرتے ہوئے…
بلوچستان: نوجوان نے سیلاب میں پھنسے افراد کو کیسے بچایا؟ وڈیو وائرل
بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ایک بہادر نوجوان نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر سیلاب میں پھنسے ہوئے افراد کی جان بچا لی یہ واقعہ ہفتے کو لورالائی کے علاقے کس ڈیم کے قریب پیش آیا، جہاں موسلادھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلے میں ایک گاڑی پھنس گئی، جس میں…
کراچی سمیت سندھ بھر میں طوفانی بارش، اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری
محکمہ موسمیات نے جمعرات کو سندھ کے کئی اضلاع کے لیے ہفتے کے دن سے اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کی ہے کیونکہ جمعہ کی رات سے صوبے میں مون سون کے نئے مضبوط سلسلے کے صوبے میں داخل ہونے کا امکان ہے بارشوں کا یہ نظام 26 جولائی تک غالب رہنے کا امکان ہے،…