یادِ یارِ مہرباں (برازیلی ادب سے منتخب افسانہ)
(1) میں سرما کا وہ خشک سویرا کبھی نہیں بھول سکتا، جس دن میرے دادا کے گاؤں سے بوڑھے فڈانگو کی وفات کی خبر آئی۔ بعض اوقات ہم اچھی یا بری خبر سن کر ذرا مختلف رد عمل دکھاتے ہیں۔ فڈانگو کی موت کی خبر میں نے دل سے سنی اور اس سے پہلے کہ…
نفس پروری کا نتیجہ (سچی کہانی)
لباس کی تراش خراش سے تو وہ ایک صاحبِ ثروت گھرانہ لگتا تھا کہ جن کی دولت اور خوش بختی ان کی ضرورت سے بہت زیادہ ہو۔۔ اور ساتھ ہی ان کے مسائل بھی ایسے ہی تھے۔ ان کا شاندار گھر اور پھولوں سے بھرا باغیچہ دیکھ کر تو کیلیفورنیا کے خوبصورت گھر اور طویل…
کانٹوں میں الجھی چنری
مجھے وہ دن اچھی طرح یاد تھا، جب عالیہ پیدا ہوئی تھی۔ اس کی دادی ہمارے گھر بتانے آئی تو دادی اماں نے اسے جوڑا کپڑوں کا اور پچاس روپے دیے تھے۔ وہ کچھ دیر بیٹھی اور چلی گئی۔ یہ واقعہ میرے لئے قطعی اہم نہ ہوتا، اگر میں عالیہ کے باپ الطاف کی شادی…
ٹکڑوں میں بٹی کہانی (افسانہ)
پہلا ٹکڑا: گاؤں کا منظر ہے۔ ایک کچی سڑک، جس پر دور سے ایک ٹریکٹر دھول اڑاتا چلا آرہا ہے۔ رستے کے اطراف گندم کے کھیت ہیں، جن میں گندم کے خوشے کٹائی کے بعد گٹھوں کی صورت میں جمع ہوئے پڑے ہیں۔ ایک طرف کے کھیت میں تھریشر لگی ہوئی ہے، جس میں سے…