کانٹوں میں الجھی چنری
مجھے وہ دن اچھی طرح یاد تھا، جب عالیہ پیدا ہوئی تھی۔ اس کی دادی ہمارے گھر بتانے آئی تو دادی اماں نے اسے جوڑا کپڑوں کا اور پچاس روپے دیے تھے۔ وہ کچھ دیر بیٹھی اور چلی گئی۔ یہ واقعہ میرے لئے قطعی اہم نہ ہوتا، اگر میں عالیہ کے باپ الطاف کی شادی…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) انیسویں اور آخری قسط
❖ موت کا احساس میں اب پھر اکیلا تھا…. اپنے جزیرے میں بلکل اکیلا اور تنہا… طوطے اور کتے کی موت کے بعد فرائیڈے بھی اب اپنے جزیرے میں تھا! تنہائی مجھے کاٹنے کو دوڑتی تھی ۔ اپنے کیبن میں بیٹھ کر میں سوچنے لگا کہ اب میں یہ تنہائی کیسے برداشت کروں…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) اٹھارہویں قسط
❖ جزیرے کی فتح توپ بہت وزنی تھی، یہ ہماری چھوٹی کشتی میں نہیں جا سکتی تھی ، اس لئے ہم نے نئی اور بڑی کشتی سے سارا سامان اتارا اور اسے حفاظت سے پھر کیبن میں رکھ دیا۔ ہم نے توپ کو بڑی اور نئی کشتی میں رکھا اور پھر اسے رسوں سے کھینچتے…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) سترہویں قسط
❖ اچانک حملہ آدم خوروں کا یہ حملہ کیا اس قدر اچانک اور زبردست تھا، کہ کچھ لمحوں کے لیے تو میں سچ میں بوکھلا گیا… آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے، ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی.. میں حسبِ معمول گشت پر تھا.. دور بین سے آس پاس کا جائزہ لیا تو کوئی غیر معمولی…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) سولہویں قسط
❖ توپ صبح اٹھ کر سب سے پہلے ہم نے جنوبی ساحل پر جا کر اپنی کشتی کو سمندر میں دھکیلا اور سارے جزیرے کا کنارے کے ساتھ ساتھ چکر لگایا۔ صورت حال معمول کے مطابق تھی۔ واپس آ کر کشتی کو وہیں محفوظ کر کے، میں اور فرائیڈے اپنی نامکمل بڑی کشتی کو بنانے…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) پندرہویں قسط
❖ فرائیڈے کی آزادی میں بھاگتا ہوا میں جھونپڑی کے پاس پہنچا.. اس کے بانس سے بنے ہوئے دروازے کو لات مار کر کھولتے ہوئے پکارا.. فرائیڈے.. فرائیڈے فرائیڈے میری آواز سنتے ہی وہ دروازے کی طرف لپکا، مجھے دیکھا اور میرے قدموں میں گر گیا.. میں نے اسے اٹھا کر سینے…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) چودہویں قسط
میں نے اس سے اپنی کشتی کے بارے میں پوچھا کہ وہ پکڑی تو نہیں گئی تو اس نے نفی میں جواب دیا اور مجھ سے پوچھنے لگا کہ میں نے اپنی کشتی کہاں چھپائی ہے۔ میں نے اس کے سوال کا جواب دینے کی ضرورت محسوس نہ کی۔ پھر کچھ سوچ کر میں نے…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) تیرہویں قسط
❖جھونپڑی قدم قدم پر جان لیوا خطرے تھے.. چلتے ہوئے، ایک جگہ اچانک میں نے دیکھا کہ ایک سرخ رنگ کا سانپ پھن پھیلائے، میرے سامنے کھڑا تھا، میں رک گیا.. اگر میں اس لمحے پھرتی سے کام نہ لیتا تو آج یہ کہانی سنانے کو زندہ نہ ہوتا. میں نے جلدی سے چھرا نکالا…