مُجاور (سندھی ادب سے منتخب افسانہ)
اسے شہر کی روشنیاں اچھی لگتی تھیں ۔ وہ یہاں بہت خوش تھی، جب اس کے خیرخواہوں نے خبردار کیا کہ شہر پر خطر ہو چکا ہے اور اس کی زندگی کے لیے خطرات بڑھ چکے ہیں، تو وہ ششدر رہ گئی.. اسے گمان تک نہ تھا کہ اس کی زندگی خطرات سے کیوں دوچار…
افسانہ: عاشق نظریں، اور خوبصورت نسوانی پیر
گڑھی شاہو کے نہایت مصروف مرکزی بازار میں ایک مجمع اکٹھا تھا۔ ‘مارو، اور مارو!’ کی صدائیں بلند ہورہی تھیں۔ مجمعے کے عین درمیان، سلیم کھڑا نہایت صبر اور معصومیت سے پِٹ رہا تھا اور قریب کھڑی 2 نوجوان لڑکیاں لوگوں کو اکسا رہی تھیں تاکہ وہ اس کو…
جنت سے نکالے ہوئے لوگ (افسانہ)
اسکول سے واپسی پر اپارٹمنٹ کے سامنے میدان میں کار پارک کر کے میری متلاشی نظریں بلی کی کھوج میں تھیں تاکہ لنچ باکس میں اہتمام سے رکھی ہوئی ہڈیاں اور چوتھائی بچی ہوئی سینڈوچ اس کی پیٹ پوجا کا ذریعہ بن سکے۔ مجھے دور عمارت کی سائیڈ کی پتلی گلی میں گوہرِ…
اسنو مین-Snow Man (افسانہ)
وہ اتوار کی ایک مصروف صبح تھی۔ میں ڈسٹنگ کر رہی تھی کہ بیڈ روم کی ڈسٹنگ کے دوران میری نظر آنگن میں بیٹھے ہوئے باصر پر پڑی اور یہ کیا…….!؟ میں وہیں منجمد ہو کر رہ گئی! باصر کے ہاتھوں میں اخبار تھا مگر نظریں کہیں خلا میں بھٹک رہیں تھیں اور چہرے…
دس لاکھ پونڈ کا نوٹ (منتخب افسانہ)
دنیا میں اکیلا ہونا بھی کسی عذاب سے کم نہیں۔ اس محرومی کا احساس صرف وہی کرسکتا ہے جو اپنوں کی چاہت کو ترس گیا ہو۔ ستائیس برس کی عمر میں، میں بھی تنہائی کے اسی آزار سے دوچار تھا، لیکن میں نے یہ احساس محرومی ذہن پر مسلط نہیں ہونے دیا۔ ان دنوں میں…
بُڈھا (افسانہ)
بابا عمرو نے محنت مزدوری کرکے جوانی گزاری، ادھیڑ عمر میں شادی کی، چار مہنیوں کے بعد بیوی دق میں مبتلا ہوگئی اور جب مری تو بابا عمرو کو خدا کا شکر ادا کرتے سنا گیا۔کہتے ہیں بیوی کو دفنا کر جب وہ گاؤں میں آیا تو سیدھا مسجد میں جا گھسا اور شکرانے کے…
کھڑکی (افسانہ)
میرا فلیٹ ایک بہت ہی معروف و مصروف چوراہے کے بالمقابل ہے. ساتویں منزل پر ہونے کی وجہ سے دور دور تک کے نظارے دکھائی دیتے ہیں. ویسے دیکھنے کو ایسا کچھ خاص ہے نہیں، وہی بے ہنگم ٹریفک اور لوگوں کا رواں سیلِ بے کراں… دو بیڈروم کا یہ آرام دہ فلیٹ میری…