اِنکا تہذیب کا زوال
انسانی تاریخ تہذیبوں کی تاریخ ہے۔ جب تہذیب کی ابتداء ہوتی ہے تو انسانی ذہن اِس کو عروج پر لے جاتا ہے۔ پھر تہذیب زوال کا شکار ہو کر اپنی نشانیاں چھوڑ جاتی ہے۔ قدیم تہذیبوں کے بارے میں ہماری معلومات کا انحصار اُس کی تعمیر شدہ اور چھوڑی ہوئی عمارتوں کے…
امریکی نصابی کتب میں پڑھائی جانے والی یک طرفہ تاریخ
تاریخ کے مضمون کو قوم پرستی کے نام پر تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ خاص طور سے نصاب کی کتابوں میں، جو تاریخ پڑھائی جاتی ہے، وہ طالب علموں کو یک طرفہ علم دیتی ہے۔ امریکہ نصابی کتب میں تاریخ کا صرف ایک رخ ہی پیش کیا جارہا ہے۔ قومی ریاست میں تعلیمی نصاب کو…
جبری مزدوری کی تاریخ
دوسرے یورپی ملکوں کی طرح ہالینڈ نے بھی جنوبی امریکہ اور کریبین جزائر میں اپنی نوآبادیاں قائم کیں۔ کام کرنے کے لیے افریقہ سے غلاموں کو لایا گیا، جنہوں نے بڑے بڑے کھیتوں میں کاشت کاری کی اور مختلف شعبوں میں بحیثیت کاریگر اور ہنرمند کام کر کے اپنے مالکوں کو…
امریکہ میں آقا، ملازم اور غلام
1620 میں پیورٹین فرقے کے لوگ امریکی ریاست میساچوسٹس میں آ کر آباد ہوئے تاکہ یہاں وہ اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزاریں۔ ان کی تعداد کم تھی جبکہ زمین وافر مقدار میں تھی، اس لیے انہیں نئے آبادکاروں کی ضرورت تھی جو ان کی روزمرہ کی ضروریات کو بڑھائیں۔ اس…
’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘
اگر ’آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت‘ کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ سو جانوں کا کفارہ بنتا ہے۔۔ مگر جب نشہ ہی طاقت کا ہو اور باز پرس سے مکمل چھوٹ بھی ہو اور مقصد بدلے کے بجائے مکمل نسلی بیخ کُنی…
تاریخ کو چھپانا ممکن نہیں
یورپی ملکوں نے جب ایشیا اور افریقہ پر قبضہ کیا تو اسے تہذیبی مشن کا نام دیا۔ اپنے دورِ اقتدار میں یورپی سامراج نے جس جبر و ظلم کے ساتھ مقامی باشندوں پر حکومت کی، ان کے مالی وسائل کو برباد کیا اور تہذیب کے بجائے اپنے پیچھے قتل عام اور خونریزی کی داستانیں…
دلیل اور کلونیل ازم
عقل اور دلیل قوموں کے مفادات پورے کرنے کے لیے بہترین حربہ ہیں۔ عقل اور دلیل کو کس طرح سے استعمال کر کے اُس کی مدد سے فوائد حاصل کیے جائیں جبکہ اصل مقاصد کو دلائل کے پردوں میں چھپا دیا جاتا ہے۔ مغربی تہذیب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سائنسی سوچ نے…
کے ٹو پر جان گنوانے والے پورٹر محمد حسن کی کہانی، کیا انہیں بچایا جا سکتا تھا؟
یہ 27 جولائی کی بات ہے جب دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ سر کرنے والے بین الااقوامی کوہ پیماؤں کے لیے کام کرنے والے پاکستانی پورٹر محمد حسن پہاڑ کے ایک خطرناک دھانے سے گر کر شدید زخمی ہوئے دوسری طرف ناروے سے تعلق رکھنے والی کوہ پیما کرسٹن ہریلا اور…