دنیا کے معمر ترین منتخب صدور کن ملکوں میں ہیں؟
امریکی صدر جو بائیڈن نے، جن کی عمر اَسی برس ہو گئی ہے، گزشتہ ہفتے اپنے عہدے کی دوسری مدت کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ صرف بائیڈن ہی دنیا کے معمرترین منتخب حکمران نہیں ہیں، بلکہ دنیا کے کئی دوسرے حصوں میں بھی کئی منتخب معمر شخصیات…
صدر جو بائیڈن کی بیٹی کی چوری شدہ ذاتی ڈائری چالیس ہزار ڈالر میں فروخت
امریکی صدر جو بائیڈن کی بیٹی ایشلے بائیڈن کی ذاتی ڈائری چرانے اور بیچنے والے دو افراد کو پانچ پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سال 2020ع میں صدارتی مہم کے دوران ایشلے بائیڈن کی ڈائری چوری کرنے والوں نے اسے چالیس ہزار…
امریکی صدر کی جی7 کے رہنماؤں، یوکرینی صدر سے ملاقات، روس کے خلاف اقدامات پر تبادلہ خیال
امریکی صدر جو بائیڈن نے جی سیون ممالک کے اپنے ہم منصبوں اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کرکے یوکرین میں روس کی جاری جنگ اور ماسکو کو سزا دینے کے لیے نئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف کھڑے ہونے میں سات بڑی…
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا روس سے براہ راست تصادم کے لئے اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجے گا۔ امریکا کے صدرجوبائیڈن نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں امریکی فوجی بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا۔براہ راست تصادم سے بچنے کے لئے امریکی فوجی…